ایلون مسک کی پیشکش کے بعد ٹوئٹر نے اپنی فروخت روکنے کیلئے قانون کا سہارا لے لیا
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے خریداری کی پیش کش کیے جانے کے بعد اپنی فروخت کے لیے قانون کا سہارا لیتے ہوئے تحفظ بل کی مدد حاصل کرلی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایلون مسک کی بھاری پیش کش کے بعد ٹوئٹر…
فیس بک کا فیچر واٹس ایپ پر استعمال کریں
واٹس ایپ بزنس نے کاروباری حضرات کے لیے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر نہ صرف پروفائل تصویر کے فیچر کو بہتر بنایا ہے بلکہ اب صارفین اپنے اکاؤنٹ میں کَور تصویر بھی لگا سکیں گے۔ ’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق جس طرح فیس بک پر پروفائل تصویر کے ساتھ کور فوٹو دیا جاتا ہے، اب…
حلیم کا سفر… ’آٹھ آنے‘ کی پلیٹ سے کروڑوں کے کاروبار تک!
حیدرآباد دکن – بھارتی شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے ممتاز مورخ اور مصنف علامہ اعجاز فرخ بھارت کے اس جنوبی شہر میں حلیم کے متعارف ہونے اور اس کی مانگ و کاروبار کے لحاظ سے عروج پر پہنچنے کی مختصر کہانی یوں بیان کرتے ہیں ”1950ع کی دہائی کے اوائل…
موبائل فون چوری ہو جانے پر سب سے پہلے کرنے کے پانچ کام
کراچی – ایسا آپ کے ساتھ کہیں اور کسی بھی وقت بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کسی کام کی غرض سے کہیں موجود ہیں اور تھوڑی دیر بعد آپ اپنی جیب ٹٹولتے ہیں تو آپ کے ہوش اُڑ جاتے ہیں، کیونکہ آپ کا موبائل فون غائب ہے شاطر چور پلک جھپکتے آپ کا موبائل…
ایسا آسان جملہ جسے صرف ایک فیصد لوگ ہی پڑھ پاتے ہیں
کراچی – اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا کی متعدد زبانیں مشکل ہوتی ہیں اور ایسی زبانوں کے جملے اور الفاظ دوسری زبان بولنے اور پڑھنے والے نہیں پڑھ سکتے تاہم بعض اوقات آنے والی زبان کے کچھ جملے یا الفاظ بھی انسان نہیں پڑھ سکتا، جیسا کہ اوپر ٹائٹل کی…
وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں..
کئیف – کہا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں، لیکن یہ کیسے ممکن ہو سکا دفاعی اُمور کے ماہر بڑی تعداد میں روسی ٹینکوں کی تباہی کی وجہ ان جدید ٹینک شکن ہتھیاروں کو قرار دے رہے ہیں جو مغربی ممالک کی…
ڈینٹسٹ صدر عارف علوی موجودہ حکومت کے دانت کیسے کھٹے کر سکتے ہیں؟
اسلام آباد – اس وقت پاکستان کے صدر کے عہدے پر براجمان عارف علوی کے جسم میں ایک گولی آج بھی پیوست ہے، جو ایوب خان کی آمریت کے دنوں میں احتجاج کے دوران انہیں لگی تھی۔ یہ سنہ 1969ع کی بات ہے جب عارف علوی ایوب خان کے مارشل لا کے خلاف مال روڈ…
مصلحت کی ایک حد ہوتی ہے، ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں. مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد – جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا اپنا وجود، اپنا تشخص، اپنا مؤقف ہے اور ہم اب بھی ان (حکومت) سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں اگرچہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور…