نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے کی درخواست خارج ، درخواست گزار پر جرمانہ
اسلام آباد – 2019 میں چار ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے عدالت کی ضمانت پر جیل سے لندن جانے والے نواز لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آبادہائی کورٹ نے خارج کردی عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار…
عمران خان کو کراچی لے جانے والا جہاز کس کا؟
کراچی – وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد عمران خان ان دنوں پشاور اور کراچی میں بڑے عوامی اجتماعات سے خطاب کر چکے ہیں، پاکسانی میڈیا میں اگرچہ ان جلسوں کے حوالے سے بڑا بلیک آؤٹ دیکھا گیا لیکن میڈیا میں یہ سوال تواتر سے "پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے…
سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے پر پروفیسر برطرف
حیدرآباد – سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے پر صوبائی محتسب نے یونیورسٹی کے پروفیسر کو ملازمت سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے پیر کو صوبائی محتسب نے پروفیسر کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام میں دائر درخواست پر فیصلہ سنایا ہے واضح رہے کہ سندھ…
امریکی رپورٹ میں بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کو اجاگر کیا گیا ہے ان خلاف ورزیوں میں حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی قوتوں کی جانب سے…
مولانا فضل الرحمٰن کا ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ
پشاور _ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی رہائش گاہ پر اپنی جماعت کے ساتھیوں اور ورکروں سے خطاب میں کہا کہ موجودہ نئی حکومت زیادہ سے زیادہ ایک سال کے لیے بنی ہے اوراس حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے بھی جے یوآئی کا اپنا ایک موقف اور الگ تشخص ہے ۔ فضل الرحمٰن نے کہا…
پی ایس او کو ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
میڈیا ذارئع کے مطابق وفاقی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں نقدی کی قلت کے شکار ایندھن کے بڑے سپلائر نے کہا کہ 14 اپریل کو قابل وصول رقم 5 کھرب 19 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی اور اس میں اضافہ جاری ہے کیوں کہ بجلی، گیس اور پبلک سیکٹر…
ماحولیاتی ماہرین نے سندھ کی موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
ماحولیاتی ماہرین، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے جمعہ کے روز ایک مشاورت میں صوبائی حکومت سے سندھ موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی کو عوام پر مرکوز کرنے اور دیہی اور شہری دونوں علاقوں کے لوگوں کے لیے ماحولیاتی چیلنجوں کو کم کرنے کے لیے ایک موثر…
وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان
ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…