تین پشتوں سے مفت ہڈیاں جوڑنے والا خاندان
میرپور خاص – صوبہ سندھ کے ضلع میرپورخاص کے قصبے ’’مِیر جی لانڈھی‘‘ کے قریب گاؤں عبدالجبار خاصخیلی میں ایک ایسا خدا ترس خاندان آباد ہے، جو اپنی تین پشتوں سے لوگوں کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو دیسی طریقے سے جوڑتا چلا آرہا ہے خاندان کے سربراہ عبدالصمد…
”عجیب آدمی ہے یہ“ پنجاب میں سینئر سرکاری افسر کی حیران کن درخواست!
لاہور – جہاں آئے روز ہر طرف سرکاری ملازمین کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے مطالبات سامنے آتے ہوں، ایسے میں اگر کوئی سرکاری افسر حکومت سے اپنی تنخواہ کم کرنے کی درخواست کرے تو یہ یقیناً تعجب کی بات ہوگی ایسی ہی ایک حیران کن پیشرفت میں، محکمہ صحت پنجاب…
کیا ہلدی سے کینسر جیسی موذی بیماری کا علاج ہو سکتا ہے؟
نیوکیسل – ہلدی پاکستان سمیت تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے کچن میں استعمال ہوتی ہے۔ لیکن کیا ہلدی صرف ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے یا یہ ہماری صحت کو بہتر بنا کر کینسر سے بچا سکتی ہے؟ آپ کو اس طرح کے ہزاروں مضامین مل جائیں گے، جن میں بتایا گیا ہے کہ…
پاکستان کی ’سب سے زیادہ دودھ دینے والی بھینس‘
لاہور – پاکستان میں نیلی راوی نسل کی بھینسوں کا دودھ دینے کا قومی مقابلہ رواں سال فیصل آباد کے رہائشی رانا عبدالستار بودھی کی بھینس ’چن‘ نے جیتا ہے اس بھینس نے چھتیس گھنٹوں میں 49.348 لیٹر دودھ دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی…
عمران خان کی معزولی، پی ٹی آئی کے شہر شہر احتجاج کی صورت حال کیا رہی؟
کراچی – سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں پرجوش کارکن شریک ہوئے اتوار کی صبح اپوزیشن کی جانب…
اسلام آباد ہائیکورٹ:’دھمکی آمیز‘ خط کی تحقیقات سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ ’دھمکی آمیز‘ خط کی تحقیقات کے حوالے سےدائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں مبینہ…
عمر کے ساتھ دماغی حجم گھٹ جاتا ہے، سائنسدان ثابت کرنے میں کامیاب
کافی عرصے سے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ عمر کے ساتھ ساتھ انسانی دماغ کے حجم میں تبدیلیاں آتی ہیں، مگر اب جاکر پہلی بار اس کی نشوونما کا مکمل چارٹ تیار کیا گیا ہے 15 ہفتوں کے بچوں سے لے کر 100 سال کی عمر کے افراد کے دماغی اسکینز سے معلوم ہوا کہ…
اوجڑی کیمپ دھماکے: جب چونتیس سال پہلے راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی
10 اپریل 1988ع کو اتوار کی صبح تھی، جب 9 بج کر 50 منٹ پر جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد زوردار دھماکے سے لرز اٹھے. لوگ ابھی دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کر ہی رہے تھے کہ ہر طرف سے ان پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہونے لگی۔ یہ ایک ہولناک منظر…