شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد – سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کر رہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی…
جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹر
دنیا بھر میں اب بھی آبادی کا بہت بڑا حصہ آلودہ اور جراثیم بھرے پانی پینے پر مجبور ہے۔ اب سوئزرلینڈ کے ماہرین نے غریب ممالک کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا کئی پرت کا حامل سولر واٹر فلٹر بنایا ہے جو پہلے مرحلے میں خطرناک ترین ای کولائی بیکٹیریئم کو…
مشرقِ وسطیٰ: ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، عوام بجلی سے محروم
مشرقِ وسطیٰ میں ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بجلی جیسی بنیادی ضرورت کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔ مسلسل زبوں حالی کا شکار معیشتیں، بڑھتی ہوئی گرمی اور عوام کا غصہ اس خطے میں ایک نیا بحران کھڑا کر سکتے ہیں عراق میں ہر شخص کھانے کے تیل کی بڑھتی ہوئی…
ایف آئی اے کو این او سی کے بغیر بیرونِ ملک جانے والے سرکاری عہدیداروں کو روکنے کی ہدایت
ملک کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کو ہائی الرٹ پر کردیا گیا. ایف آئی اے کے ایک سینیئر عہدیدار نے بتایا کہ ہدایت کی گئی تھی کہ کسی بھی سرکاری اہلکار کو بغیر این او سی کے بیرون ملک سفر کرنے سے روکا…
سری لنکن صدر کو سب سے بڑے احتجاج کا سامنا
ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا 2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی معطلی، خوراک سمیت ایندھن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی…
سام سنگ کا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس سستا ترین فون
سام سنگ نے گلیکسی ایم 53 فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کی خاص بات اس کا طاقتور کیمرا اور بڑا ڈسپلے ہے۔ ویسے یہ فون کافی حد تک گلیکسی اے 73 سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں پراسیسر مختلف ہے۔ گلیکسی ایم 35 فائیو جی میں 6.7 انچ کا…
ہفتے کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟
اسلام آباد – وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ہنگامے کے درمیان ہفتے کی شب وزیراعظم ہاؤس میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں یفتے کے دن تمام دن…
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے، جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے. عمران خان اب وزير اعظم نہیں رہے اس سے قبل…