غیر معمولی سیاسی صورت حال، چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد: ملک میں رونما ہونے والی غیر معمولی صورت حال کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ خیال ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا نمبر 13 پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم جاری کیا گیا…
اسپیکر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا پابند ہیں, عدم اعتماد پر ووٹنگ آج نہ ہوئی تو اسپیکر کے ساتھ کیا ہوگا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک گزشتہ چند ہفتوں سے قومی اسمبلی میں موجود ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دیکھا جائے تو وہ حکومت سے چمٹے رہنے کے لیے کوئی اقدام کرسکتی ہے ڈپٹی اسپیکر نے گزشتہ ہفتے وزیراعظم کی…
عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیا وزیراعظم کے پاس آرمی چیف کو ٹھوس وجوہات کے بغیر ہٹانے کا…
کملا داس سے کملا ثریا: وہ شاعرہ، جو خود کو قتل کروانے کے لیے قاتل کے پاس پہنچ گئیں
کملا داس، ہندوستانی ادب کے حوالے سے ایک منفرد نام ہے، انہوں نے جب لکھا تو روایتی مردانہ سماج کو ہلا کر رکھ دیا اور اس وقت یہ سوچا گیا کہ ایک ادیب اپنی نظموں میں اتنا بے تکلف اور ایماندار کیسے ہو سکتا ہے! اگر ہندوستانی ادب میں کملا داس جیسی ادیب نہ ہوتیں…
عراق میں 103 سالہ شخص کی دھوم دھام سے تیسری شادی
عراق میں ایک سو تین سالہ بزرگ نے اپنے پوتوں کے پوتوں کی موجودگی میں تیسری شادی کر لی۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں الامارات الیوم کے مطابق عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں ایک سو تین سالہ عراقی شہری مخیلف فرہود المنصوری کی شادی میں ان…
واٹس ایپ پر جلد تمام صارفین کے لئے میسیج ری ایکشن متعارف ہونے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ٹیم تمام صارفین کے لیے میسیج ری ایکشن کا فیچر متعارف کرانے پر کام کر رہی ہے اور جلد اسے متعارف کرادیا جائے گا ابتدائی طور پر واٹس ایپ نے گزشتہ برس نومبر میں بتایا تھا کہ بعض صارفین کے…
’گاڈ فادر‘ وہ فلم جس کی نقل مافیا نے کرنا شروع کر دی
کراچی – کہتے ہیں کہ ہمالیہ پہاڑ آہستگی سے بلند تر ہوتا چلا جا رہا ہے اور ہر سال اس کی اونچائی میں چند انچ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال فلم ’دا گاڈ فادر‘ کا ہے کہ ریلیز کے پچاس برس پورے ہونے کے بعد بھی اس کا قد مسلسل بڑھ…
تھپڑ کی گونج، ول اسمتھ کے لیے آسکر کے دروازے اگلے دس سال کے لیے بند
’آسکر‘ کی 94ویں تقریب کے دوران میزبان کرس راک کو تھپڑ رسید کرنے کے واقعے کے بعد اکیڈمی انتظامیہ نے ہولی وڈ اداکار ول اسمتھ پر دس سال تک تقریب میں شرکت نہ کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے اکڈمی انتطامیہ کے اس فیصلے سے قبل ہی ول اسمتھ 2 اپریل 2022 کو اپنے…