بھارت میں چور پورا پُل ہی چوری کر کے لے گئے
بہار – بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے ساٹھ فٹ طویل لوہے کا پُل چُرا لیا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے بتایا کہ ’چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے۔‘…
نت نئی ایجادات، جو آپ کو دنگ کر دیں
غائب کر دینے والا ’’سلیمانی شیشہ‘‘ ایک برطانوی اسٹارٹ اپ کمپنی ایسا شیشہ فروخت کر رہی ہے، جو اپنے پیچھے موجود کسی چیز کو نظروں سے اوجھل کردیتا ہے جبکہ اس سے پیچھے کا منظر بھی دکھائی دیتا رہتا ہے اس شیشے کی تیاری میں وہی طریقہ استعمال کیا گیا ہے جو منظر…
پاکستانی دستاویزی فلم "اسٹیشن آف لائف” کینو فیسٹیول (Kinofestival) میں
12ویں سالانہ کینو فیسٹیولKinofestival "لائٹ آف دی ورلڈ” کی جیوری نے پاکستانی دستاویزی فلم "اسٹیشن آف لائف” کو Honorable Mentionسے نواز دیا، یہ قولیوں کی زندگیوں کے بارے میں ایک مختصر مشاہداتی فلم ہے۔اس پروجیکٹ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر،…
پڑوسی اور مسلم ممالک افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں، عالمی برادری
امریکا اور دیگر یورپی اقوام نے افغانستان کے پڑوسیوں اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کے مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون کریں واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں پر بھی زور دیا کہ وہ…
منحرف پی ٹی آئی اراکین سے نمٹنے میں ناکامی، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ہٹا دیا گیا
لاہور _ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے نامزد کردہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بچاؤ میں سامنے آتے ہوئے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے نمٹنے میں ناکام رہنے والے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو عہدوں سے ہٹا دیا…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر مجھے مایوسی ہوئی, امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی اسپکر قاسم خان سوری کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا اور عوام میں نکلوں گا جبکہ اتوار کو احتجاج کی کال بھی دے دی قوم سے خطاب…
جب سوکھے درختوں اور ناراض پرندوں نے ایک شخص کو تن تنہا ڈیم بنانے پر مجبور کر دیا
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے رہائشی کہتے ہیں کہ 2000ع، 2004ع اور 2008ع میں ہونے والی خشک سالی سے قبل یہاں اتنی زیادہ بارشیں اور برف باری ہوتی تھی کہ وہ گرمی کے موسم کو بھول ہی چکے تھے اور ان کے گھروں میں بھی پنکھوں اور ایئر کنڈیشنر کی…
زیرِ آب مراقبے سے سکون حاصل کرنے والی قوم
جنوبی افریقہ کے رہنے والے بہت سے لوگوں کے لیے زیرِ آب گزارے گئے وقت میں میسر آنے والی خاموشی اور سکون اُن کی شخصیت میں بڑی تبدیلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے ساحلی پانیوں کی سطح کے نیچے جھانکیں تو آپ کو ایک سنہری جنگل ملے گا۔ سمندری بانس کی…