میٹاورس : ”ٹی وی چینلز ناظرین سمیت اپنی موت آپ مرنے والے ہیں“
پیرس – ٹیکنالوجی امور کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلی ویژن کمپنیاں اگر اپنی بقا چاہتی ہیں تو انہیں تیزی سے ترقی کرتی آن لائن انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں قدم رکھنا ہوگا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹی وی کمپنیاں نوجوان صارفین کی توجہ…
امریکا: تیس سال بعد ایک سیریل کلر کا سراغ کیسے لگایا گیا؟
انڈیانا – کسی کو بھی غلہ منڈی میں سیریل کلر سے ملنے کی امید نہیں تھی تاہم لاتعداد امریکی مڈویسٹرن گاہک ان سے مل چکے تھے منگل کو کئی ریاستوں میں اس وقت حیرت کی لہر دوڑ گئی، جب پولیس نے 1980ع کی دہائی میں کم از کم تین خواتین کے ریپ اور قتل میں…
میڈیا پر چھائی ہوئی فرح خان : کون، کہاں، کیسے اور کیوں؟
لاہور – فرح خان، فرح گجر اور فرحت شہزادی، یہ تمام نام ایک ہی خاتون کے ہیں، جن پر گذشتہ چند دنوں میں حزبِ اختلاف کے متعدد رہنماؤں اور تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر کافی بحث اور بات چیت کی جا رہی…
صرف پانچ منٹ سانس کی مشق، ورزش کی صلاحیت بڑھاتی ہے
لندن _ ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا کہ ورزش سے قبل سانس کی عام مشقوں سے ورزش کرنے میں خاص قوت حاصل ہوتی ہے خواہ آپ بوڑھے ہوں یا درمیانی مدت ہی تعلق کیوں نہ رکھتے ہوں اگرچہ ماہرین سانس کی مشقوں پر ایک عرصے سے غور کررہے ہیں لیکن اب ایک نئے مطالعے…
ایران نے غیراعلانیہ جوہری تنصیبات کی دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سپرد کردیں
تہران_ ایران نے کہا ہے کہ اس نے اپنی غیراعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کو بھیج دی ہیں اور اس کی بدولت وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے ارکان کے نام مانگے جو آئندہ انتخابات سے قبل نگراں وزیراعظم کا تقرر کرے گی. دوسری جانب شہباز…
اسنوکر کلب کو گھر بنانے والے بے گھر احسن رمضان، جو سولہ سال کی عمر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بنے!
لاہور – غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل نوجوان احسن رمضان سولہ سال کی عمر میں انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کی ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت چکے ہیں احسن نہ تو کوئی عام کیوئسٹ ہیں اور نہ ہی عام فرد بلکہ ان کی زندگی کسی بھی حوالے…
پیپلز پارٹی کے جیالے خاندان کا خالد جاوید، جو عمران خان کا مقدمہ لڑ رہا ہے!
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے جب قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز صدر پاکستان کو بھجوانے کا فیصلہ کیا، تو پاکستان کے ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل کے اس فیصلے کے بعد یہ قیاس…