آخری سماعت کی کہانی؛ فیصلہ سنانے والے جج اور عدالتی مداخلت کی تاریخ
اسلام آباد – ’فیصلوں پر تنقید کریں، منصف پر نہیں‘ کہنے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے اس لارجر بینچ کی سربراہی کی، جس نے تین اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر ازخود نوٹس کی سماعت کی اس رولنگ میں وزیراعظم…
جعلی ایجنٹ کا پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ: امریکی استغاثہ
واشنگٹن – امریکی سیکرٹ سروس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے، ان میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ خود کو وفاقی سکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے صدر بائیڈن کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس تک رسائی کی کوشش کررہے تھے یہ بات امریکی…
بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی
سیتاپور – مندر کے ایک پجاری نے مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے اس وڈیو کی…
بھارت: پولیس کی جانب سے صحافی اور سماجی کارکنوں کے کپڑے اتروانے کا معاملہ
مدھیہ پردیش – بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایک صحافی سمیت چند افراد کو حراست میں لے کر کپڑے اتارنے پر مجبور کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کے خلاف خبریں شائع کرنے پر مدھیہ پردیش کی پولیس نے…
دھمکی آمیز خط: حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے، مواد اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان
اسلام آباد – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے عالمی سازش کو سامنے رکھ کر لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا ہے، کمیشن دیکھے گا کہ خط میں ”رجیم چینج“ کی دھمکی دی گئی ہے یا نہیں، دیکھا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے جمعے کو پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹ کی درخواست پر جاری مختصر حکم نامے میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نئے آرڈیننس کے علاوہ مسلم لیگ…
کراچی یونیورسٹی: اسکالر شپ روک کر ملازمین کو لیو انکیشمنٹ دینے کی تیاری
کراچی – کراچی یونیورسٹی کے فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پے در پے مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ مستحق طلبہ کی اسکالر شپس روکنے والے شعبہ فنانس نے اب جامعہ کراچی کے ملازمین کو ”لیوانکیشمنٹ‘‘ کے نام پر کروڑوں روپے جاری کرنے کی…
یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…