تحریک عدم اعتماد، ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں کیا ہو گا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے پابند ہیں کہ وہ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس بلائے اور یہ اجلاس 3اپریل کے اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے کے مطابق…
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ…
کیا اسپیکر رولنگ کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا جا سکے گا؟
اسلام آباد – ان دنوں سپریم كورٹ آف پاكستان كا پانچ رکنی بینچ قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان كے خلاف تحریک عدم اعتماد كو مسترد كیے جانے کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے متعلق از خود نوٹس كی سماعت كر رہا ہے، جس كا فیصلہ آج كل میں متوقع ہے ملک كی…
پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکا کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار
واشنگٹن – پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکا میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے تجزیہ کار اس کے لیے 2 اپریل کو پاکستان کے…
کیا ڈونلڈ لُو اس سے قبل دیگر ملکوں کو بھی دھمکیاں دیتے رہے ہیں؟
کراچی – پاکستان میں قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کے بعد ملک ایک آئینی بحران کا شکار ہے۔ اس سیاسی غیر یقینی کا آغاز اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اس انکشاف سے ہوا کہ ایک ’امریکی سازش‘ کے تحت پاکستان…
کیا دھمکی آمیز سفارتی کیبلز کے اہم کردار اسد مجید خان اچانک امریکا سے روانہ ہوئے؟
اسلام آباد – امریکا کی جانب سے دھمکی آمیز سفارتی کیبلز معاملے کے اہم کردار امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کے بارے میں افواہیں گرم ہیں کہ اس معاملے کے بعد وہ عجلت میں امریکا چھوڑ کر پاکستان آ گئے ہیں لیکن سفارتخانے کے ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے…
دنیا کی 99 فی صد آبادی آلودہ ہوا میں سانس لے رہی ہے: اموات ایک کروڑ تیس لاکھ سالانہ! عالمی ادارۂ صحت
کراچی – عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ ہر سال ایک کروڑ تیس لاکھ لوگ ماحولیاتی مسائل کی وجہ سے پر ہلاک ہو جاتے ہیں، جن میں ستر لاکھ سے زیادہ وہ لوگ شامل ہیں، جو فضائی آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں عالمی ادارۂ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار…
قصہ ونود کھنہ کی فلم کا، جو دو ماہ میں مکمل ہو کر سپر ہٹ بنی
ممبئی – فیروز خان نے ہالی وڈ کی کلاسک ’دا گاڈ فادر‘ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تامل زبان کی فلم ’نائیکان‘ دیکھی تو ان کا خیال تھا کہ اس سے بہتر کوئی فلم ہو ہی نہیں سکتی کہ جس پر ری میک بنائی جائے فلم تھی بھی غیر معمولی، ہدایت کار منی رتنم…