بیرونی سازش کا نظریہ: پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھارتی میڈیا میں کیا چل رہا ہے؟
کراچی – پاکستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال بھارت میں بھی خبروں اور بحث و مباحثوں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ بیشتر بھارتی چینلوں پر بیٹھے تجزیہ کار یہ توقع کر رہے تھے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کی صورت میں عمران خان کی حکومت گر جائے گی اور…
ڈارون کی ’چوری شدہ‘ ڈائریاں اکیس سال بعد مل گئیں
کیمبرج شائر – انیسویں صدی کے ممتاز سائنس دان چارلس ڈارون کی دو دہائیاں قبل کیمبرج یونیورسٹی لائبریری سے ’چوری ہونے والی‘ ڈائریاں واپس مل گئی ہیں امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی نے منگل کو بتایا کہ یہ ڈائریاں…
پاکستانی نژاد ہولی وڈ امریکی اداکار فاران طاہر اپنی فلم پر پاکستان میں پابندی پر ناخوش
پاکستانی نژاد ہولی وڈ امریکی اداکار فاران طاہر نے اپنی فلم ’آئی ول میٹ یو دیئر‘ کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فلم میں کوئی بھی نامناسب بات نہیں تھی واضح رہے کہ فاران طاہر کی فلم ’آئی ول میٹ…
پاکستانی سیاست میں مداخلت کے سنگین روسی الزامات پر امریکا کیا کہتا ہے؟
اسلام آباد – امریکا نے پاکستان کی سیاست میں مداخلت کے روسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کے مقابلے میں دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے یاد رہے کہ روس نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا کی جانب سے ’شرمناک مداخلت کی…
بھارتی حکام جنگلات میں کینگروز کے بچے دیکھ کر حیران
بیکنتھ پور – بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال کے جنگلات میں حکام اس وقت حیران رہ گئے، جب انہوں نے وہاں کینگروز کا ایک گروہ دیکھا۔ یہ جانور زیادہ تر آسٹریلیا میں پائے جاتے ہیں حکام کو مبینہ طور پر جمعے کو مغربی بنگال کے اضلاع دارجلنگ اور جلپائی گڑی…
لَمپی اسکن ڈزیز ویکسین: ’بیماری پر عید سے پہلے قابو پالیں گے‘
کراچی – صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ فشریز نے ’لمپیویک‘ ویکسین کی افتتاحی تقریب میں بتایا کہ چالیس لاکھ ویکسین کی ڈوزز ترکی سے منگوالی گئی ہیں اور بدھ سے سندھ بھر میں ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کیا جائے گا حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیماری پر…
روس کے خلاف جلد کارروائی کریں یا اقوام متحدہ تحلیل کردی جائے، یوکرینی صدر
کیئف – یوکرینی صدر ویلادیمیر زیلنسکی نے ایک تلخ خطاب میں اقوام متحدہ کو ’فوری طور پر روس کے خلاف کارروائی کرنے‘ یا ’خود کو مکمل طور پر تحلیل‘ کرنے کا چیلنج کیا، خطاب میں انہوں نے بچوں سمیت دیگر لاشوں کی دل دہلا دینے والی فوٹیجز بھی دکھائیں غیر ملکی…
ٹک ٹاک پر ”ٹیچر کو تھپڑ مارنے کی مہم“ فیسبک کی سازش تھی، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
ایک سیاسی کنسلٹنگ فرم ’ٹارگٹڈ وکٹری‘ کے چیف ایگزیکٹیو نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا جواب دیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ میٹا (فیسبک) نے ٹِک ٹاک کو کمزور کرنے کے لیے اُن کی خدمات حاصل کی تھیں اور یہ مہم چلائی تھی کہ ٹک ٹاک پر ”سلیپ اے ٹیچر“ چیلنج چل…