اپوزیشن کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ ہوا کیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ملک کی اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی باڈی نے بیرونی سازش کی تصدیق کردی تھی تو پھر اس کے بعد نمبر گیم اور تحریک عدم اعتماد پر کاروائی بے معنیٰ تھی وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے خصوصی گفتگو کرتے…
آٹزم کیا ہے؟ کیا آپ نے دنیا کو کبھی آٹسٹ کی نظروں سے دیکھا ہے؟
کراچی – آٹزم کے شکار افراد کو عموماً دیگر انسانوں سے بالکل مختلف انسانی گروپ کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ یہ اس لیے غلط ہے کہ آٹسٹ انسانوں میں بس چند ایسی مخصوص اور طے شدہ عمومی خصوصیات نہیں ہوتیں، جو ہر آٹسٹ میں پائی جاتی ہوں ہر سال 2 اپریل کو آٹزم کے…
دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے پیدا ہونے کی وجہ کیا ہے، کیا علاج ممکن ہے؟
رتلام – حال ہی میں بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں ایک خاتون نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا ہے، جس کے دو سر اور تین ہاتھ ہیں. بچے کے جسم میں ایک قسم کی ڈیفارمیٹی یا نقص ہے اور اس بچے کی حالت کے بارے میں بحث ہو رہی ہے…
روسی صدر پیوٹن ہرن کے سینگ کا عرق کیوں استعمال کر رہے ہیں؟
ماسکو – ایک رپورٹ کے مطابق روسی صدر کینسر کے ماہر ڈاکٹر کے پاس درجنوں دورے کر چکے ہیں رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن ہرن کے سینگوں کے عرق میں نہا کر اپنی صحت کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں روسی تحقیقاتی خبر رساں ادارے ’پروئکٹ‘…
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مکہ کے شہری تاریخی توپ کو کیوں یاد کرتے ہیں؟
ریاض – رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مکہ کے باسی کو شہر کی اس تاریخی توپ کی یاد آ رہی ہے، جس سے افطاری کے وقت گولہ داغا جاتا تھا۔ لیکن یہ روایت آٹھ سال قبل ختم ہو چکی ہے گولہ داغے جانے کی روایت کے بارے میں کئی دلچسپ تاریخی کہانیاں بیان کی…
چین اور سعودی عرب کا نیا اقدام، کیا امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ کا دور ختم ہونے جا رہا ہے؟
کراچی – کچھ دن پہلے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں ایک خبر شائع ہوئی تھی کہ سعودی عرب چین سے تیل کی فروخت کی ادائیگی یوآن میں لینے پر غور کر رہا ہے. اس خبر کے ساتھ ہی یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا یہ پیٹرو ڈالر کے دور کے خاتمے کا…
اب ٹک ٹاک صارفین دس منٹ تک کی وڈیو اپلوڈ کرسکیں گے!
کراچی – دنیا بھر میں مشہور وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی طرف سے ایک بڑی پیش رفت ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کے اعلان کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین اب دس منٹ دورانیے تک کی وڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں خبر رساں ایجنسی کے…
اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد ہلچل، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے، ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد – آج اتوار کے روز چھٹی کے دن سپریم کورٹ آف پاکستان کے تالے کھول دیئے گئے، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ سیاسی صورتحال کا ازخود نوٹس لے لیا ہے عدالتی عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہو گیا، پیپلزپارٹی کے…