پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام معطل کردیا
نیویارک_ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث قرض پروگرام معطل کردیا، آئی ایم ایف مجوزہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ سے بات چیت کا آغاز ہوگا۔ جولائی 2019 سے جاری آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 6ارب ڈالر کے قرض…
ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس کا سندھ حکومت کی درخواست پر تفتیشی افسر تبدیل کرنے سے انکار
زرائع کے مطابق اعلیٰ پولیس حکام کا ماننا ہے کہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ساخت کو نقصان پہنچانے کا سبب بنے گا، ناظم جوکھیو کی غمزدہ بیوہ کے ویڈیو بیان کے بعد تمام نظریں کیس کے فیصلے پر جمی ہوئی ہیں۔ یاد رہے ناظم جوکھیو کی بیوہ…
عام انتخابات تین ماہ میں کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کے ایک سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ عام انتخابات…
لسبیلہ کے زمیندار ’گیارہ ارب روپے کے قرض‘ میں کیسے ڈوبے؟
لسبیلہ – شاہد جیلانی ضلع لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے ان زمینداروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بہتر مستقبل کے لیے تین سال کے لیے کرائے (مقاطعہ) پر زمین حاصل کی جہاں انہوں نے کپاس اور دیگر فصلیں کاشت کرنے کا فیصلہ کیا انہوں نے تمام تیاریاں مکمل کرکے کپاس کی…
چائنا کے سستے اے سی پاکستان کو کیسے گرمی کا دہکتا جہنم بنا رہے ہیں؟
کراچی – ثاقب علی کراچی کے ڈیفنس کمرشل ایریا میں واقع ایک دکان ہائی ٹیک الیکٹرانکس میں کام کرتے ہیں۔ یہاں گھریلو آلات جیسے ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹر کی مرمت کی جاتی ہے۔ ثاقب کا زیادہ تر کام آلات میں گیس بھرنے کا ہے ثاقب جس ’گیس‘ کی بات کر رہے تھے،…
آب و ہوا میں تبدیلی: گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
فن لینڈ – ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت کے معاملے میں بہت حساس ہوتے ہیں تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہو رہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں سبز رگوں والی سفید تتلی پر تحقیق ہوئی ہے،…
اُنیس سال بعد کوما سے جاگ کر ’ماں‘ پکارنے والا ٹیری والس چل بسا
آرکنساس – جنوبی امریکا کی ریاست آرکنساس سے تعلق رکھنے والے ٹیری وین والس ستاون برس کی عمر میں انتقال کر گئے ٹیری وین والس تقریباً دو دہائیاں کوما میں گزارنے کے بعد بالآخر موت کی آغوش میں چلے گئے ان کے انتقال کی خبر سب سے پہلے دی نیویارک پوسٹ نے کچھ…
لندن کی لائبریری کو پچاس سال بعد کتاب کی واپسی، ”ردی کی ٹوکری میں نہ پھینک دینا“
لندن – لائبریری کا لفظ یونانی لفظ "لائبر "سے ماخوذ ہے، اس کے معنی ہیں کتاب، سادہ الفاظ میں یوں سمجھئے کہ لائبریری اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں کتابوں، رسالوں، اخباروں اور معلوماتی مواد کو جمع کیا جاتا ہے یا لائبریری ایک ایسی جگہ ہے جہاں ماضی…