سندھ حکومت نے این آئی سی وی ڈی کا نام تبدیل کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کا نام تبدیل کر کے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (ایس آئی سی وی ڈی) رکھ دیا ہے حکومت سندھ کی منظوری کے بعد امراض قلب کی سرکاری طبی سہولت کا نام تبدیل کر دیا گیا…
سندھ ہاؤس حملہ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد _ سندھ ہاؤس پرحملے کے کیس میں اسلام آباد پولیس نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ۔ ایڈوکیٹ جنرل(اے جی) اسلام آباد نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ قومی…
وزیر داخلہ کل بلوچ طلبہ سے ملاقات کرکے انکی شکایات سنے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد_ قائداعظم یونیورسٹی میں طالب علموں کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم دے دیا چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ طالب علم حفیظ بلوچ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری پیش…
عدم اعتماد تحریک ایم کیوایم اپوزیشن کا حصہ بن گئی، باضابطہ اعلان آج ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے طویل مشاورت اور معاہدہ تیار ہونے کے بعد اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ اس کےبعد تحریکِ عدم اعتماد کے ضمن میں اپوزیشن کا پلڑا واضح طور پر بھاری ہوگیا ہے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان اور اپوزیشن کے…
سعودی زیر قیادت اتحاد کا یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ
سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ رمضان کے ماہ میں سیاسی مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے لیے سہولت فراہم کرنا چاہتا ہے۔ تاہم حوثی باغیوں نے جنگ بندی کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے سعودی عرب کے زیر قیادت عسکری اتحاد نے 29 مارچ منگل کے…
استنبول: روس یوکرین، مذاکرات میں کیا طئے ہوا ؟
غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والی براہِ راست گفتگو کے نتیجے میں ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والا تنازع ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے، اس لڑائی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے جبکہ لاکھوں اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور…
اجمل پہاڑی اور ان جیسے ملزمان کی رہائی اور پولیس کی بے بسی کی کہانیاں
کراچی – قد : 6’5 ، جسم : مضبوط ، رنگت : گندمی ، بالوں کا رنگ : سیاہ ، آنکھوں کا رنگ: سیاہ ، شناختی علامت : بائیں ہاتھ پر چوٹ کا نشان ، جرم : ایک سو گیارہ قتل! پولیس، فوج اور خفیہ اداروں پر مشتمل ’جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم‘ (جے آئی ٹی) کی…
کیا زمین بھی دل کی طرح ’دھڑکتی‘ ہے؟
نیو یارک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارا سیارہ زمین کسی دل کی طرح دھڑکتا ہے, لیکن اس کی ہر دھڑکن تقریباً 27.5 ملین (دو کروڑ پچھتر لاکھ) سال بعد واقع ہوتی ہے واضح رہے کہ ہم زمین کو اس طرح سے زندہ نہیں کہہ سکتے کہ جیسے جانوروں، پرندوں، درختوں وغیرہ کو زندہ…