عدم اعتماد: اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی ختم، نئے وزیراعظم کے انتخاب کی درخواست جمع
اسلام آباد : اپوزیشن نے نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع کرادی ہے اپوزیشن نے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی اور نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے درخواست میں کہا گیا کہ ضمنی…
نئے وزیراعظم کا انتخاب قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل کرنے کی درخواست جمع
اپوزیشن نے درخواست قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی اور نئے وزیراعظم کا انتخاب ایجنڈا میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا درخواست میں کہا گیا کہ ضمنی ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کا انتخاب بھی ایجنڈے میں شامل کیا جائے۔ سردار ایاز صادق ، نوید قمر اور شازیہ…
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے
ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملوث رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم پاکستان پہنچ گئے، صوبائی وزیر امتیاز شیخ رہنما پیپلز پارٹی سہیل سیال اور شبیر بجارانی نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو امیگریشن کے بعد ایف آئی اے حکام نے ایس…
عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیزخط کی امریکا نے تردید کردی
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق دھمکی آمیز خط کے حوالے سے الزامات کی تردید کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ دھمکی آمیز خط کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔پاکستان کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان…
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، خفیہ خط پر بریفنگ دی جائے گی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں عسکری و سول قیادت شریک ہے، شرکا کو خفیہ مراسلے پر بریفنگ دی جائے گی۔ میڈیا زارئع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں…
”مجبور اور تنہا ہوں مزید نہیں لڑ سکتی“ ناظم جوکھیو کی بیوہ شوہر کے قتل کیس سے دستبردار
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع ملیر میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کی اہلیہ شیریں جوکھیو اپنے شوہر کے قتل کیس کر مزید پیروی کرنے سے دستبردار ہو گئی ہیں ناظم جوکھیو کی بیوہ شیریں جوکھیو کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا ہے، جس میں انہوں نے…
تین سال کی عمر میں یتیم ہونے سے ارب پتی بننے تک کا سفر… رومن ابرامووچ کی کہانی
ان دنوں روسی ارب پتی رومن ابرامووچ روس اور یوکرین کے مابین استنبول میں جاری امن مذاکرات میں شریک ہیں، جہاں انہیں ترک صدر طیب اردوغان سے بات کرتے بھی دیکھا گیا اس سے پہلے ایسی اطلاعات آئی تھیں کہ رواں ماہ کے آغاز میں بیلاروس اور یوکرین کی سرحد پر یوکرین…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ”والد کے بعد اب بچے کا نام کون رکھے گا“
کوئٹہ – رواں برس 2 فروری کو نوشکی اور پنجگور میں فرنٹیئرکور کے ہیڈکوارٹرز پر حملے ہوئے۔ اس کے کچھ دنوں بعد کفایت اللہ لاپتہ ہوگئے کفایت اللہ بلوچ بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک اسکول میں معلم کے فرائض انجام دے رہے تھے کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس…