بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لیے: ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے بیٹے کے غیر قانونی عمل سے متعلق معلومات فراہم کریں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا ہے کہ روسی…
چین: افغانستان سے متعلق ملاقاتیں، پاکستان بھی شریک
بیجنگ – چین میں افغانستان کے موضوع پر ٹرائیکا پلس اجلاس منقعد کیا جا رہا ہے، جس میں پاکستان، چین، روس، امریکا کے علاوہ طالبان قیادت بھی شرکت کر رہی ہے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روسی وزیر…
ٹوئٹر پر فالوور بڑھانے اور بہتر نتائج کے لیے مفید شارٹ کٹس
کراچی – مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر سوشل میڈیا کی دنیا میں موثر افراد یا اوپنیئن لیڈرز کا پلیٹ فارم ہونے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے پاکستان میں مقبول پلیٹ فارمز میں شامل ٹوئٹر کو استعمال کرنے والے سبھی افراد اس بات کے خواہشمند ہوتے ہیں کہ محدود وقت…
زرعی انقلاب بذریعہ مصنوعی ذہانت اور اُس کے خطرات
کیمبرج – ایک طرف مصنوعی ذہانت (AI) زرعی انقلاب لانے اور بڑھتی ہوئی عالمی آبادی کو منظم طریقے سے خوراک فراہم کرنے کا چیلنج قبول کرنے کے قریب ہے، تو دوسری طرف ماہرین اس حوالے سے مختلف جدشات کا اظہار بھی کر رہے ہیں محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی…
ڈیرہ اسماعیل خان میں معلمہ کا قتل: ’لوگ تماشا دیکھ رہے تھے‘
ڈی آئی خان – صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے مطابق تین خواتین نے صفورہ بی بی نامی معلمہ کو توہین رسالت کے نام نہاد الزام میں چھریوں کے وار کر کے اس وقت قتل کیا، جب وہ پڑھانے کی غرض سے مدرسے میں داخل ہو رہی تھیں یہ واقعہ…
ایم کیو ایم کی ڈیلوں کی ڈھیلی ڈھالی تاریخ اور موجودہ حالات
کراچی – متحدہ قومی موومنٹ گذشتہ چونتیس سالوں میں تقریباً ہر بار وفاقی حکومت کا حصہ رہی ہے اور ”ملک کے وسیع تر مفاد میں“ آئندہ حکومت کا بھی حصہ بننے کا ارادہ رکھتی ہے تحریک انصاف کی موجودہ حکومت سے قبل اس کو پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں سے ہی…
وسیع تر ملکی مفاد کا موسم: ایم کیو ایم بھی حکومت کو چھوڑ کر باضابطہ طور پر اپوزیشن سے مل گئی
اسلام آباد – اسلام آباد میں سیاسی صورتحال نے ایک مرتبہ پھر پلٹا کھایا ہے، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا تازہ پیش رفت…
وزیراعظم کا سینئر صحافیوں اور اتحادیوں سے دھمکی آمیز خط شیئر کرنے کا اعلان
اسلام آباد_ وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کے ساتھ اپنی حکومت گرانے کی غیر ملکی سازش کے ثبوت پر مشتمل ایک خط شیئر کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد میں ای پاسپورٹ سروسز کے آغاز کے موقع پر انہوں نے کہا کہ خط سے ان عناصر کا…