بچوں کی صحت پر موبائل اسکرین کے منفی اثرات کے مزید ثبوت سامنے آگئے
دنیا بھر کے والدین کے لیے اس وقت سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ کسی طرح ان کے بچے ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون دیکھنے میں وقت کم صرف کریں۔ اب بچوں میں اسکرین تکتے رہنے کے زائد وقت کے انتہائی منفی اثرات کے مزید ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ اینجلیا رسکن یونیورسٹی (اے آر یو)…
امریکا کی دھمکی: چین نے روس کی مددیوکرین جنگ میں کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے
برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق ایک مریکی عہدیدار نے متعدد امریکی میڈیا چینلز کو بتایا کہ یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد روس نے چین سے فوجی معاونت فراہم کرنے کی درخواست کی تھی مریکا نے چین کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملے میں…
بینظیر بھٹو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کی کہانی
کراچی – اس وقت پاکستان کے سیاسی، صحافتی اور قانونی منظرنامے میں ’تحریک عدم اعتماد‘ کے الفاظ کی گونج سے لگتا ہے کہ ملک کا کاروبار زندگی اسی پارلیمانی اصطلاح کے گرد گھوم رہا ہے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی حالیہ تحریک کا نتیجہ کیا…
مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنے کی وجہ آخر کیا ہے؟ اور انہیں یہ نام کس نے دیا؟
اسلام آباد – وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنی تقریریوں میں گذشتہ کئی دنوں سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے لیے ’ایک غیر شائستہ‘ نام مسلسل استعمال کررہے ہیں، جس پر بحث گرم ہے۔ فوجی سربراہ کے مشورے کے باوجود وزیر…
عمران خان کی بلاول کو اردو سیکھنے کی نصیحت اور بندوق کی نشست
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کی اردو کو نشانہ بناتے ہوئے، ان کے جملے ”کانپیں ٹانگتی ہیں“ کو مذاق کا نشانہ بنایا اور آصف علی زرداری کو بلاول کی اردو ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا لیکن خود عمران…
دو ارب بایو انجینئرڈ مچھر جلد ماحول میں چھوڑے جائیں گے
برکلے، کیلیفورنیا – بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق مچھروں کی اگلی نسل کم کرنے یا پھر انہیں بانجھ بنانے کے لیے برطانوی حیاتیاتی ٹیکنالوجی…
امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کے لیے جزیرہ خرید لیا
نیویارک – ایک امریکی شخص مائیکل مائر نے کریبیئن سمندر میں ایک جزیرہ خریدا ہے اور اب وہ اس میں تین سو لوگوں کو شہریت دے کر اور درجنوں افراد سے سرمایہ کاری کرواچکے ہیں صرف اسی پر بس نہیں بلکہ اب وہ ایک جزیرے پر نیا ’خرد ملک‘ (مائکرو نیشن) بنانا چاہتے…
سعودی عرب: ایک روز میں ریکارڈ 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد
ریاض – سعودی عرب نے ایک روز میں دہشت گردی سے متعلق مختلف جرائم میں ریکارڈ 81 افراد کو موت کی سزا پر عمل درآمد کر دیا ، جو گزشتہ سال دی گئی سزائے موت کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے رپورٹ کیا کہ…