روس کا یوکرین کے اہم فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 35 ہلاکتیں، ایک اور حملے میں امریکی صحافی بھی ہلاک
لوائیو – یوکرینی حکام نے کہا ہے کہ روسی افواج کے پولینڈ کی سرحد کے قریب ایک اہم عسکری تنصیب پر میزائل حملہ سے 35 افراد ہلاک، جبکہ 134 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا…
”گھبرانا نہیں ہے“ ایکشن، رومانس اور کامیڈی کے امتزاج پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری
کراچی – ایک طویل انتظار کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے“ پر بنائی جانے والی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ”گھبرانا نہیں ہے“ کا مختصر ٹیزر دسمبر 2021 میں جاری کیا گیا تھا، جب کہ اس کی شوٹنگ 2020ع میں…
تحریک عدم اعتماد: پاکستانی سیاست کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال
اسلام آباد – پاکستانی سیاست عام حالات میں بھی ”کچھ بھی ممکن ہے“ کے کلیہ پر ہی چلتی ہے لیکن اپوزيشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ملکی سیاست میں ایک طوفان برپا ہو گیا ہے، جس کے باعث اس کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال…
کراچی میں موبائل فروخت کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ!
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی میں الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے سی پی ایل سی اور پولیس سے مشاورت کے بعد نئے ایس او پیز جاری کیے ہیں، جن کے تحت مارکیٹ میں غیر مقامی شہریوں کے موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق…
کیا عمران، زرداری اور مریم کے بچوں کی قومی زبان بھی اردو ہے؟
کراچی – اردو ملک کی قومی زبان ہے، یہ بات ہم نے آئین میں انگریزی زبان میں لکھ رکھی ہے سوال اب یہ ہے کیا عمران خان، آصف زرداری اور مریم نواز کے گھروں میں یہ قومی زبان بولی جاتی ہے اور کیا ان کے بچے ڈھنگ سے اپنی قومی زبان میں بات کر سکتے…
چی گویرا کو قتل کرنے والا بولیویا کا سپاہی انتقال کر گیا
کولمبیا کے عظیم انقلابی ہیرو چی گویرا کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے بولیویا کے سپاہی اَسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے سرد جنگ کے دوران ماریو تیران سالازار نے 9 اکتوبر 1967ع میں ارجنٹینا میں پیدا ہونے والے چی گویرا کو بولیویا کے شمالی صوبے سنٹا کروز میں…
ملک میں لاپتا ساڑھے 8 ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف
اسلام آباد – کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2011 سے لاپتا آٹھ ہزار 463 شہریوں میں سے صرف تین ہزار 284 ہی گھر واپس آئے ہیں رپورٹ کمیشن کے رجسٹرار نے لاپتا…
ہندو خاندان، جو سپریم کورٹ سے کیس جیتنے کے باوجود دہائیوں سے اپنی زمینوں کا قبضہ حاصل کرنے کا منتظر ہے
قمبر شہدادکوٹ – پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے موقع پر اپنے بیٹے کیلاش کمار اور خاندان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ کر احتجاج کرنے والی صوبہ سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کی خاتون سوری بی کا کہنا ہے ”سارا سندھ جانتا ہے کہ ہم جدی پشتی زمیندار ہیں۔ قمبر شہداد…