گلیات کی جنگلی حیات کے مسیحا پولیس کانسٹیبل محمد عمران
ایبٹ آباد – صوبہ خیبر پختونخواہ پولیس کے اہلکار محمد عمران عوامی خدمت کے ساتھ گذشتہ دو مہینوں سے گلیات میں موجود بندروں کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر خوراک کا انتظام کرتے ہیں سانحہ مری سے قبل جہاں گلیات اور مری کی سڑکوں پر ہزاروں سیاح گھومتے پھرتے نظر…
کیا وزیراعلیٰ بلوچستان دوبارہ تبدیل ہو رہے ہیں؟
کوئٹہ – بلوچستان کے سابق وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ظہور بلیدی نے چھ ماہ قبل سیاسی بحران کے دوران عبدالقدوس بزنجو کا ساتھ دے کر اُس وقت کے وزیراعلیٰ جام کمال کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا تھا اب انہوں نے وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کے خلاف ہی تحریک عدم…
حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج اتحادی جماعتیں یا ناراض اراکین؟
اسلام آباد – پاکستان میں سیاسی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن، یر دو طرف کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے تند و تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سیاسی ماحول کا پارہ چڑھتا جا رہا ہے ایک طرف حکومت کے اتحادی اپوزیشن…
لندن: علیم خان، نواز شریف کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال
لندن – پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک…
ق لیگ کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان، 5 سیٹوں والی جماعت بلیک میل کر رہی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد – حکومت مسلم لیگ (ق) کو مطمئن کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، جس کی وجہ سے ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے، اطلاعات ہیں کہ اس کا فیصلہ کل کسی بھی کیا جا سکتا ہے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کی…
روس کی یوکرین کے مختلف شہروں پر بمباری، دارالحکومت کییف کی جانب پیش قدمی
کیئف – روس کی یوکرین کے شمالی شہروں میں شدید بمباری اور جنگی کارروائیاں جاری ہیں اور دارالحکومت کیئف پر بھی حملے کے لیے روسی افواج اکٹھی ہونا شروع ہو گئی ہیں اور ان کی پیش قدمی جاری ہے خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق یوکرینی حکام نے جنوبی بندرگاہ کے…
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا روس سے براہ راست تصادم کے لئے اپنی فوج یوکرین نہیں بھیجے گا۔ امریکا کے صدرجوبائیڈن نے بیان میں کہا کہ یوکرین میں امریکی فوجی بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا۔براہ راست تصادم سے بچنے کے لئے امریکی فوجی…
ریاض میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن کی کی مذمت
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اس حملے کو "دہشت گردانہ اور بزدلانہ” قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ اس طرح کے خطرات کو روکنے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات کی حمایت کرے۔ وزارت نے سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAM) کے ذریعہ جاری کردہ ایک…