اٹھارہ ارب کا کرپٹو کرنسی اسکینڈل، سینتیس ہزار پاکستانی شکار کیسے ہوئے؟
کراچی – پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق دس کروڑ ڈالر (تقریباً اٹھارہ ارب روپے) کے کرپٹوکرنسی اسکینڈل میں ہزاروں پاکستانی شہری اپنی جمع پونجی سے محروم ہو چکے ہیں ایف آئی اے مذکورہ اسکینڈل کی چھان بین میں مصروف ہے جب کہ سفارش…
ایران اور سعودی عرب سفارت خانے کھولنے کے لیے تیار…
تہران – ایرانی کمیٹی برائے خارجہ پالیسی کے رکن جلیل رحیمی جہان آبادی کے مطابق ایران اور سعودی عرب اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں، جنہیں 2016 میں سعودی ڈپلومیٹک مشن پر ہجوم کے حملے کے بعد سے بند کر دیا گیا تھا ایرانی پارلیمنٹ…
روس نے آن لائن حملوں اور تاوان میں ملوث خطرناک گروہ کو بالآخر دھر لیا!
ماسکو – روسی حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر ویب سائٹس پر حملوں اور تاوان لینے میں ملوث گروہ ’ریول‘ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ امریکا نے رینسم ویئر (آن لائن) حملوں کے بعد گینگ کے ارکان تک پہنچانے والی معلومات دینے پر دس ملین ڈالر تک کے انعام…
کیا دس سال میں ایک بار آنے والا سیلاب اب ہر سال آئے گا؟
لاہور – گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ کراچی کی فضا بھی آلودگی سے اٹی رہی لیکن اس کے باوجود ہم میں سے کوئی بھی او ضمن میں غور کرنے کے لیے تیار نہیں کوئی…
کیا پاکستان صدارتی نظام کی طرف جا رہا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان میں ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق بحث جاری ہے۔ جبکہ کئی روز سے اس بارے میں کی جانے والی ٹویٹس میں صارفین مختلف آرا پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں…
ملک میں یوریا کا بحران: کھاد ضرورت کے مطابق بنی تھی تو پھر کہاں غائب ہو گئی؟
پاکستان میں ان دنوں کسانوں کو یوریا کھاد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے. گندم کی سیزن کی وجہ سے کسان یوریا بحران کے باعث فکرمند ہیں لیکن حالیہ بارشوں کے بعد کسانوں کے پاس ایک سے دو ہفتے کا مزید وقت ہے جس میں وہ گندم کی فصل کو یوریا کھاد دے سکتے…
قصہ انگریزوں کی جانب سے مری 1940 روپے میں خریدنے کا
اسلام آباد – شدید برفبانی طوفان اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے افسوسناک واقعات کی وجہ سے ملکہ کوہسار کہلانے والا پرفضا مقام مری پچھلے ہفتے میڈیا کا موضوع بنا رہا مری کی تاریخ کے حوالے سے مختلف روایات موجود ہیں، جن میں سے اکثر بہت دلچسپ…
1945ع کا سونامی اپنی آنکھوں سے دیکھنے والی بلوچستان کی نوے سالہ امینہ اور تازہ خطرہ
پسنی – صوبہ بلوچستان کے شہر پسنی میں اب بھی ایسے کچھ افراد حیات ہیں، جو سونامی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں، اور اس کی خوفناک یادیں آج بھی ان کے دل و دماغ میں اٹکی ہوئی ہیں. ان میں سے کئی اُس وقت چھوٹے تھے، لیکن مدھم یادیں اب بھی ان کے…