اٹھارہ سال کی عمر میں گھر سے نکالا گیا لڑکا یوٹیوب کا بادشاہ کیسے بنا؟
کیرولائنا – یہ جنوری 2017ع کی بات ہے، جب امریکی ریاست شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایک اٹھارہ سالہ نوجوان جمی ڈونلڈسن کے من میں انوکھا خیال آیا وہ ایک کیمرے کے سامنے بیٹھا اور ایک لاکھ تک گنتی گننا شروع کر دی اس نے بڑی ہمت دکھائی لیکن اگلے…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…
وزیرستان: ”غگ رواج“ کا شاخسانہ، نوجوان بھتیجے سمیت قتل
وزیرستان – پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں رواں ہفتے ایک نوجوان کو بھتیجے سمیت مخالفین نے ”غگ رواج“ کے نتیجے میں اس وقت قتل کر دیا، جب وہ گھر سے باہر نکل رہے تھے واضح رہے کہ غگ ایک ایسا رواج ہے جس میں ایک مرد اسلحہ لے…
پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ: رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے انتیس بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے رپورٹ کے مطابق ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطاً 61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے صوبہ…
امریکی ایئرپورٹس کے قریب فائیو جی، ”تباہی کو دعوت دینے کے مترادف“
واشنگٹن – امریکا میں کئی مسافر اور کارگو طیاروں کی کمپنیوں کے سربراہان نے ایوی ایشن کے ممکنہ تباہ کن بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب امریکی کمپنیاں اے ٹی اینڈ ٹی اور ورائزن نئی فائیو جی 5G سروس کے اجرا…
عرب اسپرنگ: اپنے ڈوبتے اقتدار کے آخری لمحات میں سابق آمر کی فون کالز
لندن – حال ہی میں معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تیونس کے سابق صدر اور ڈکٹیٹر زین العابدین بن علی کی چند ایسی فون ریکارڈنگز تک رسائی حاصل کی ہے، جب وہ سنہ 2011 میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران بیرون ملک روانہ ہو رہے تھے ان ریکارڈنگز سے ان…
بڑھتا عالمی درجہ حرارت بچوں پر پیدائش سے پہلے اور بعد میں کیسے اثر انداز ہو رہا؟
کراچی – چھ نئی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بحران دنیا بھر میں رحم مادر میں موجود بچوں، نومولود اور بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کی وجہ سے بچوں کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا…
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے بنائی گئی جعلی وڈیوز نے سوشل میڈیا کو غیر معتبر کیسے بنایا؟
کراچی – ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بیشتر افراد یہ معلوم ہونے کے باوجود، کہ ان کو دکھائے جانے والے مواد کو ڈجیٹل طور پر تبدیل کیا گیا ہے، یہ بتانے سے قاصر رہے کہ وہ ’ڈیپ فیک‘ وڈیو دیکھ رہے ہیں واضح رہے کہ ’ڈیپ فیک‘ کی اصطلاح ایسی وڈیوز کے لیے…