تھائی لینڈ: مالک کے ڈانٹنے پرملازمہ نے 18کروڑ کا تیل جلا ڈالا
بنکاک – تھائی لینڈ میں مالک سے ناراض ملازمہ نے اٹھارہ کروڑ روپے کا تیل آگ لگا کر پھونک ڈالا غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تیل کے گودام میں کام کرنے والی خاتون نے مالک کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکر گودام کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں اٹھارہ کروڑ…
پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ
اسلام آباد – گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں درجۂ حرارت بڑھنے سے گزشتہ تین برس سے گلیشیئر پر مبنی جھیل بننے کے عمل میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے تبدیلیِ آب و ہوا، ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عالمی تپش میں اضافے…
ارباب غلام، حلیم عادل میں تلخ کلامی پر وزیر اعظم کو مداخلت کرنا پڑگئی
کراچی – گورنر ہاؤس میں سندھ کے معاملات پر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام رحیم کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختصر دورے کے دوران…
وزیرِ اعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن کا افتتاح کر دیا، سندھ حکومت کو پیغام
کراچی – وزیرِ اعظم عمران خان نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کر دیا کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کےفور منصوبہ اگست 2023 تک مکمل کر لیں گے وزیراعظم عمران خان نے…
کراچی کی سڑکوں پر لُوٹ مار کرنے والا لُٹیرا امریکی FBI ایجنٹ کیسے بنا؟
لندن – کراچی کی سڑکوں پر وارداتیں کرنے والا ستاون سالہ کامران فریدی، جو امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کا جاسوس بن گیا تھا، دسمبر 2020 میں ایف بی آئی نے اسے سات سال قید کی سزا دلوا دی نیویارک جنوبی ڈسٹرکٹ عدالت کی جج کیتھی سائبل نے سزا دینے کے…
زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟
مانچسٹر – زیدان اقبال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینیئر ٹیم میں جگہ بنا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے جنوبی ایشیائی اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر بن گئے ہیں یہ ٹیم چیمپیئنز لیگ کی ناک آؤٹ سٹیج تک پہنچ چکی ہے۔ لیکن…
آخر بجلی کی قیمتوں کو سر پر چڑھانے والا یہ ”فیول ایڈجسٹمنٹ“ ہے کیا بلا؟
اسلام آباد – پاکستان کی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 74 پیسے یعنی پونے پانچ روپے اضافہ کر دیا ہے نیپرا کے جمعرات کو جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں کہا گیا کہ یہ اضافہ…
انسانی حقوق کا عالمی دن: گوادر میں بلوچستان کے حقوق کے لیے ہزاروں افراد کی ریلی
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شہید لالا حمید سئے راہ پر بلوچستان کو حق دو تحریک کا دھرنا 25 روز گزرنے کے باوجود جاری رہا جمعہ کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاوید کمپلیکس سے لے کر شہید لالا حمید سئے راہ تک ریلی نکالی گئی جس…