خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ایک شخص کی دونوں بیویاں میدان میں
مردان – خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں باقی صوبے کی طرح آج کل بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں، لیکن وہاں کے حلقے میں ایک معرکہ اتنا انوکھا ہے کہ جس کی شاید کوئی نظیر نہیں ملتی یہ مقابلہ ایک شخص کی دو بیویوں کے مابین ہے، جو دو…
وزيراعظم آزاد کشمیر نے ”صحافیوں کو جوتے مارنے“ کی بات کس کے لیے کہی؟
مظفر آباد – آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی جانب سے ایک جلسے سے خطاب کے دوران ”صحافیوں کو جوتے مارنے“ کی بات کرنے کے بعد ایک بحث چھڑ گئی ہے اپنی تقریر میں بعض صحافیوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ”میں…
فطرت کی مُہر: انسانی انگلی کے نشان جیسا حیرت انگیز ’فنگرپرنٹ جزیرہ‘
زغرب – کروشیا سے متصل بحیرہ ایڈریاٹک میں واقع ایک چھوٹے سے ویران جزیرے ’بالژیناک‘ کو اگر اونچائی سے دیکھا جائے، تو یوں لگتا ہے کہ جیسے کسی انسان کی انگلی کا نشان ہو اور اس پر بہت سارے فنگر پرنٹس بھی بنے ہوئے ہوں اپنی اس حیرت انگیز ہئیت کی وجہ سے یہ…
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کنے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت پر فیصلوں پہ عمل کرنے میں ناکامی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک ماہ تک جاری رہنے والی جنگ بندی میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا ہے. ٹی ٹی پی کے اس اعلان سے امن کی ابتدائی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچا ہے ٹی ٹی…
اب آپ کو بڑھاپے کے اثرات سے انگور کے بیج بچائیں گے..
شنگھائی – انگور کے بیجوں میں ایک خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے، جو ایک جانب تو جسم میں موجود بیکار اور متروک ہو جانے والے خلیات کو ختم کر دیتا ہے، تو دوسری طرف یہ عمر رسیدگی یعنی بڑھاپے کے اثرات کو بھی روکتا ہے واضح رہے کہ کہ ہمارے بدن کو بعض ڈھیٹ خلیات…
فیسبک ”پروفیشنل پروفائل“ کے ذریعے اب پیسے کمائے جا سکتے ہیں
کیلی فورنیا – مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک نے نئے اور مشہور تخلیق کاروں کے لیے ”پروفیشنل پروفائل“ کی سہولت لانچ کردی ہے، تاکہ وہ اپنے مداح اور شائقین خود تخلیق کر سکیں اس مقصد کی خاطر ایپ میں پروفیشنل موڈ کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کی معلومات ’کری…
دنیا کی سب سے طاقتور دوربین خلاء میں جانے کے لیے تیار
ہیوسٹن/ٹیکساس/پیرس – امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین ’’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے…
ایغور ’نسل کشی‘ کی ذمہ داری چینی صدر پر، غیرسرکاری ٹریبیونل
لندن – لندن کے ایک غیر سرکاری ٹریبیونل نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کی نسل کشی کی ذمہ داری چینی صدر شی جن پنگ پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم بیجنگ نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں…