ماہر نفسیات، جو مفت آن لائن علاج کرتی ہیں
نیو یارک – امریکا میں مقیم پاکستانی ماہر نفسیات صوفیہ جعفری ”مجھے سنو“ کے عنوان سے ایک آن لائن چینل چلاتی ہیں، جہاں وہ سوشل میڈیا صارفین کے مسائل اور ذہنی دباؤ میں کمی لانے میں مدد فراہم کرتی ہیں صوفیہ جعفری کا کہنا ہے کہ اگر میرے پاس علم ہے تو…
کورونا وائرس سے بچانے والی چیونگم بھی ایجاد
پنسلوانیا : امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیونگم تیار کر لی ہے، جسے چبا کر کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑی حد تک روکا جاسکے گا اس چیونگم اور متعلقہ تجربات کی تفصیلات ریسرچ جرنل ’’مالیکیولر تھراپی‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی…
کوئٹہ سے کراچی آنے والی واحد ٹرین بولان میل ڈیڑھ سال بعد دوبارہ بحال
کوئٹہ – کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین بولان میل کو آج سے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین بولان میل ڈیڑھ سال بعد آج سے بحال کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی…
فوج ملک کے دفاع کے لیے ہے، کاروبار کے لیے نہیں، زمینیں واپس کرے. چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل…
ثاقب نثار سے متعلق بیان حلفی کسی اخبار کو نہیں دیا، سابق چیف جج رانا شمیم
اسلام آباد – سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیان حلفی کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا ”میں نے اخبار کو کوئی بیان حلفی نہیں دیا، ان کا بیان سربمہر تھا جو پتہ نہیں کیسے افشا ہوگیا“ اسلام…
تھرکول منصوبے کا فنڈ شفاف انداز میں استعمال نہیں ہوا، سپریم کورٹ
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ تھرکول منصوبے کے حوالے سے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کی سفارشات اور نتائج پر کوئی ایکشن نہیں لیا منگل کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت اسلام آباد میں…
وزیراعظم کی اسپشل آرٹسٹ عمر جرال سے ملاقات: ’آپ عزم و ہمت کی علامت ہیں‘
اسلام آباد – پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل آرٹسٹ عمر جرال سے ملاقات کی۔ عمر جرال نے وزیراعظم کو ان کی تصاویر کی پینٹنگز پیش کیں اے پی پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات سے قبل عمر جرال نے خواہش ظاہر کی…
جعلی نوکری کے اشتہار نے راولپنڈی میں پھڈا کرا دیا
راولپنڈی – جعلی نوکری کے اشتہار نے راولپنڈی میں پھڈا کرا دیا. سیکڑوں افراد بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر راولپنڈی پہنچ گئے اور خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج کیا سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار…