رسیوں میں جکڑی آٹھ سو سال قدیم ممی دریافت
لیما، پیرو – آثارِ قدیمہ، ممیوں اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی ہے۔ یہ ایک ممی ہے، جو رسیوں میں جکڑی گئی ہے اور بہت تکلیف دہ حالت میں اکڑوں بیٹھی ہے نیشنل یونیورسٹی آف سان مارکوس کے محققین نے پیرو کے دارالحکومت لیما…
امریکا میں منجمد افغانستان کے سات ارب ڈالر ہمیں دیے جائیں، نائن الیون متاثرین
نیویارک – نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ امریکا میں منجمد افغانستان کے سات ارب ڈالر میں سے ہمیں معاوضہ ادا کیا جائے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق نائن الیون حملے میں…
سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم دوبارہ منتخب
اسٹاک ہوم – چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کر مستعفی ہونے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہو گئیں غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کر لیا ہے پارلیمنٹ میں سوشل…
پانچ سال بعد تقریباً ہر پاکستانی کے شوگرکا شکار ہونے کا خطرہ، نمٹنا اب علاج کے ذریعے ممکن نہیں ہے
اسلام آباد – پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے پانچ برسوں میں پاکستان کا تقریباً ہر فرد ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جس کے بعد دنیا ہمیں بیمار قوم کے نام سے پکارا کرے گی پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے…
آپ کرونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
کراچی – کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئی ہوئی دنیا نے کیسز میں کمی کے بعد بمشکل سکھ کا سانس لیا تھا اور زندگی کچھ حد تک معمول کی طرف لوٹنا شروع ہوئی تھی کہ جنوبی افریقہ میں کورونا کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کے انکشاف کے بعد ایک بار پھر مختلف…
خاتون روبوٹ، جو شاعری اور مصوری بھی کرسکتی ہے!
آکسفورڈ – آکسفورڈ کے انجینئر ایڈین میلر نے انسانی خدوخال سے قریب ایک خاتون روبوٹ ڈیزائن کی ہے، یہ دنیا کی پہلی روبوٹ ہے جو مصوری کے علاوہ شاعری بھی کرسکتی ہے اسی ہفتے ایڈا نے اطالوی شاعر دانتے کی زمین پر ایک نظم لکھی ہے جو ’ڈیوائن کامیڈی‘ جیسی…
ارتقاء کے باعث اضافی دانت نے شہد کی مکھیوں کو گوشت خور بنا دیا!
ریور سائیڈ ، امریکا – ایک تحقیق کے بعد ایک گمنام سی شہد کی مکھی کے متعلق غیرمعمولی انکشاف ہوا ہے. اس انکشاف میں بتایا گیا ہے کہ بہت تھوڑے عرصے میں اس شہد کی مکھی نے ارتقائی عمل سے اضافی دانت حاصل کر لیا ہے اور یوں وہ گوشت خور بن چکی ہے صرف…
دھابیجی انڈسٹریل زون، منصوبہ عدالت میں چیلنج ہونے کے بعد غیر یقینی کا شکار
کراچی – پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت آنے والے دھابیجی انڈسٹریل زون (ڈی آئی زیڈ) منصوبے کے لیے حال ہی میں دیا جانے والا ٹھیکہ عدالت میں چیلنج کیے جانے کے بعد غیر یقینی کا شکار ہو چکا ہے اس حوالے سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں…