فنڈ تنازعہ: ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں نے پارٹی کے سابق رہنما پر سیاہی پھینک دی
لندن – متحدہ قومی موونٹ (ایم کیو ایم) کے کارکنوں نے سوسائٹی آف ان ویل اینڈ نیڈی (SUN) نامی متنازعہ خیراتی ادارے کے بینر تلے چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران ایم کیو ایم کے سابق سینئر رہنماء اور ٹریژری ہیڈ طارق میر پر سیاہی پھینک دی ایج ویئر کے قریب…
حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ: کون کون سی اشیا مہنگی ہو سکتی ہیں؟
کراچی – پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قرضے کی نئی قسط ملنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں لیکن دوسری جانب حکومت کی جانب سے عوام پر نئے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں بھی ہو رہی ہیں مشیرِ خزانہ شوکت ترین نے اشارہ دیا ہے کہ…
حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا منافع کما رہی ہے؟
کراچی – عالمی منڈیوں میں تیل کی کم ہوتی قیمتوں سے عوام میں امید پیدا ہو چلی ہے کہ اب شاید انہیں بھی اس ضمن میں کچھ رلیف مہیا کی جائے واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی تشخیص، جرمنی، آسٹریا میں لاک ڈاؤن اور عالمی طاقتوں کا…
کمسن بہن بھائی، جو اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے دکھائی دیتے ہیں
جھاڑکھنڈ – بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں دو کمسن بہن بھائی ایسے بھی رہتے ہیں، جن کی عمریں اگرچہ صرف تیرہ اور چھ سال ہیں، مگر وہ اپنے والدین سے بھی زیادہ بوڑھے اور عمر رسیدہ نظر آتے ہیں بہن کا نام انجلی اور بھائی کا نام کیشو ہے، یہ دونوں بہن بھائی…
سوشل میڈیا پر چینی اور کورین ایئرپورٹس کو بھارتی ایئرپورٹ دکھانے پر بی جے پی حکومت کی سبکی
نئی دہلی – بھارتی ریاست اترپردیش میں اگلے سال انتخابات ہونے ہیں، اس سے قبل حکمراں جماعت بھارتیہ پارٹی (بی جے پی) ریاست بھر میں متعدد انفراسٹرکچر پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ رہی ہے جمعرات کے روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر نوئڈا میں…
’این ایف ٹی‘ کو سال 2021ع کا جدید ترین لفظ قرار دے دیا گیا
گلاسگو – آج کے دور میں مستعمل کئی ایسے الفاظ ہیں جن کا کچھ عرصہ پہلے کوئی وجود نہیں تھا، آج کی جدید ترین دنیا میں بدلتے ہوئے حالات اور نت نئی ایجادات اپنے ساتھ ساتھ نئے الفاظ بھی لے کر آتے ہیں ایسا ہی ایک لفظ ”نان فنج ایبل ٹوکن“ یا ”این ایف ٹی“…
نمرتا کماری سے نوشین کاظمی تک، کیا اس بار انصاف ہو پائے گا؟
لاڑکانہ – 16 ستمبر 2019ع کو لاڑکانہ میں آصفہ بھٹو ڈینٹل کالج فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کماری چانڈکا ہاسٹل میں مردہ پائی گئی تھی۔ ان کے قریبی عزیز و اقارب کی جانب سے اس بات کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کردیا گیا تھا کہ اُس نے خودکشی کی ہے اس سلسلے…
اگلے انتخابات سے پہلے نئی مردم شماری کی تیاری
اسلام آباد – حکومت نے اگلے سال ملک میں نئی مردم شماری مکمل کرنے کے لیے مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) میں سمری پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے باخبر کے مطابق 2023ع کے انتخابات کے لیے نئی مردم شماری نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی جائیں گی واضح رہے…