لیجنڈ فٹبالر میراڈونا کی تدفین سے متعلق ڈاکٹر کا حیران کن انکشاف
بیونس آئرس – حال ہی میں ’میراڈونا کی صحت.. حقیقی کہانی‘ کے نام سے ایک کتاب شائع کی ہے، جس میں ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے سابق لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی صحت سے متعلق حیران کن معلومات اور حقائق کا انکشاف کیا ہے…
کیلیفورنیا میں زچگی کا بل 87 لاکھ روپے!
کیلیفورنیا – امریکی شہر کیلیفورنیا کی ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنے بچے کی پیدائش کا پچاس ہزار ڈالرز (تقریباً ستاسی لاکھ پاکستانی روپے) سے زیادہ کا ہسپتال کا بل شیئر کیا ہے خاتون کی طرف سے بھاری رقم کا بل شیئر کرتے ہی ان کی وڈیو سوشل میڈیا پر…
منہ میں پانچ سو پچپن دانت رکھنے والی حیرت انگیز خصوصیت کی حامل مچھلی
فلوریڈا – شمالی بحرالکاہل میں پائی جانے والی ایک مچھلی کے بارے میں سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اس کے منہ میں پانچ سو پچپن باریک دانت ہوتے ہیں حیرت انگیز بات یہ ہے کہ روزانہ اس کے بیس دانت جھڑ جاتے ہیں، لیکن ان کی جگہ نئے دانت بھی فوراً ہی نکل…
13 ارب سال پہلے کے ستارے دکھانے والی ٹیلی اسکوپ کو لانچ کرنے کا عمل ملتوی
واشنگٹن – ”جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ“ ، جس سے خلا میں دریافت کے نئے دور کی امیدیں وابستہ کی جا رہی تھیں ، فی الحال اس کو لانچ کرنے کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ…
ملک میں سماء ٹی وی چینل کی فروخت پر بحث چھڑ گئی
اسلام آباد – پاکستان کے معروف نجی ٹی وی چینل سماء کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبہ پنجاب کے سینیئر وزیر علیم خان نے خرید لیا ہے، جس کے بعد ملک کے کئی حلقوں میں یہ معاملہ بحث کا موضوع بن گیا ہے اطلاعات کے مطابق ٹی وی چینل سماء…
بھارت نے کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی کا اعلان کر دیا
نئی دہلی – بھارتی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے استعمال پر پابندی اور مرکزی بینک کی ڈجیٹل کرنسی کے لیے فریم ورک تیار کرنے کی غرض سے بل متعارف کرایا جائے گا خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ بل بھارت کے ایوان…
سپریم کورٹ کا کراچی میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے…
ثاقب نثار آڈیو اسکینڈل: پاکستانی سیاست میں نیا بھونچال
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب کی جانے والی متنازعہ آڈیو لیک سے ملک کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا بھونچال برپا ہو گیا ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے اس آڈیواسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق…