پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی
اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ گوئنگ کال 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے…
لوئر دیر میں میڈیکل کالج کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں جج گرفتار
لوئر دِیر – صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر دیر میں پولیس نے ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں سینیئر سول جج کو گرفتار کرلیا ہے ضلع لوئر دیر کے تھانہ بلامبٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ طالبہ نے پولیس کو بتایا کہ تین ماہ قبل خود…
کراچی میں کینٹ کی زمینوں پر کمرشل اور ہاؤسنگ منصوبے غیر قانونی ہیں: سپریم کورٹ
کراچی – سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ کینٹونمنٹ بورڈ کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے جو زمینیں الاٹ کی ہیں، وہ صرف کینٹ مقاصد کے لیے ہیں اور وہاں کمرشل اور ہاؤسنگ منصوبے غیر قانونی ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی میں بدھ کو غیر قانونی تجاوزات…
سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے کلِک کیجیے مگر دھیان سے!
آج کے دور میں بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو سوشل میڈیا استعمال نہ کرتے ہوں. سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز استعمال کرنے والے صارفین چیٹنگ، پوسٹس، لائیکس، ٹویٹس، شیئر، ری ٹویٹس سمیت کئی مواصلاتی کلِک کرتے ہیں دراصل یہ کلکس بہت اہمیت کے حامل ہیں، اس حوالے سے…
سپریم کورٹ: آدھے کراچی پر قبضے، سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم
کراچی – سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس میں سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صوبائی دارالحکومت…
سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی ہے، ساجد جوکھیو
کراچی – سندھ کے وزیر برائے سماجی بہبود ساجد جوکھیو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے سندھ اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ساجد جوکھیو نے بتایا کہ صوبے میں 12043 این جی اوز رجسٹرڈ ہیں صوبائی وزیر…
لاڑکانہ، میڈیکل کالج کی طالبہ کی خودکشی یا قتل؟
لاڑکانہ – سندھ کے شہر لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی ڈاکٹر کی خود کشی کا واقعہ پر اسرار معمہ بن گیا لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی ڈاکٹر نوشین نے خود کشی کی ہے یا اس کا قتل کیا گیا؟ اس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں نوشين کاظمی کا تعلق سندھ کے ضلع دادو سے…
طلبہ کی جبری گمشدگی، بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند
کوئٹہ – بلوچستان یونیورسٹی سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف طلبہ تنظیموں نے احتجاجاً بلوچستان بھر کے تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں دوسری جانب کوئٹہ پولیس نے دونوں لاپتہ طلبہ کی گمشدگی سے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع کرایا ہے اور عوام سے طلبہ…