کووِڈ-19 سے بچاؤ میں ڈپریشن کی سستی دوا بھی مفید قرار
جنیوا : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے زیرِ انتظام برازیل میں ہونے والی آزمائشوں سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کی عام اور سستی دوا fluvoxamine بھی کورونا وائرس کی شدت کم کرتی ہے واضح رہے کہ امریکی ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے ڈپریشن کے علاج کےلیے 2007ع میں…
سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں پانچ سو ٹیرابائٹ ڈیٹا کی گنجائش!
لندن : برطانوی ماہرین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے لیزر کی مدد سے شیشے کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے میں غیرمعمولی طور پر بہت زیادہ زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اس طریقے کی مدد سے، جسے ’فائیو ڈی آپٹیکل اسٹوریج‘ بھی کہا…
سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی پنجاب سے بازیاب، ملزم گرفتار
شیخوپورہ : سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی کو پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے بازیاب کرا لیا گیا تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی کوششوں سے سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی کو پنجاب پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے، جب کہ اغوا میں ملوث…
نیشنل بینک آف پاکستان پر سائبر حملہ، سروس شدید متاثر
کراچی : نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر سائبر حملہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے بینک کی سروس شدید متاثر ہوئی ہے. بینک ذرائع کے مطابق یہ سروس پیر تک بحال ہونے کا امکان ہے نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 29 اور 30…
ملیر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے، ملیر ایکسپریس وے کے خلاف بڑی ریلی
ملیر کراچی : ملیر ایکسپریس وے کے خلاف ملیر کے عوام سڑکوں پر نکل آئے، آج ملیر میں بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق ملیر ایکسپریس وے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف بلوچ متحدہ محاذ کی کال ملیر میں سیکڑوں لوگوں نے احتجاجی ریلی نکالی، جو…
پاکستان نے امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
اسلام آباد : وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی انڈر سیکرٹری برائے دفاع کولن کاہل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں انہوں نے امریکی سینیٹ کو بتایا تھا کہ پاکستان نے ہمیں اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور ہم یہ رسائی…
ماہرین نے مستقبل قریب میں کراچی کے زیرِ آب آنے کا خطرہ ظاہر کر دیا!
اسلام آباد : ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کراچی چالیس سال بعد یعنی 2060ع تک مکمل طور پر زیر آب آ سکتا ہے، ماہرین کے مطابق 2030ع تک سمندر کی سطح میں اضافہ دس گنا بڑھنے کا امکان ہے برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز میں بعض ماہرین کے حوالے…
حکومت اور کالعدم تنظیم میں معاملات طے
اسلام آباد : باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کریں گے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے عمل میں لائی جائے گی ذرائع نے…