نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی ایجاد
اسٹینفرڈ : اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خودکار گاڑیوں والی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے نابینا افراد کی چھڑی ایجا کی ہے۔ اس میں ایک پہیہ بھی لگایا گیا ہے جس سے نابینا افراد میں چلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے رپورٹ کے مطابق یہ چھڑی لائٹ ڈٹیکشن اینڈ…
ہوشاب واقعہ: ایف سی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، شہید بچوں کی تدفین کر دی گئی
کوئٹہ : اکتوبر کی 10 تاریخ کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں مبینہ طور پر ایف سی کے گولہ باری سے گھر کے سامنے کھیلنے والے شہید بچوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد منگل کے روز کوئٹہ کے دامن میں واقع شہدائے بلوچستان قبرستان نیو کاہان میں سپرد خاک کر…
چار بالز پر چار وکٹیں؛ آئرش بولر کی ریکارڈ بک میں دبنگ انٹری!
ابوظبی : آئرش بولر کرٹس کیمفر نے ٹی 20 کرکٹ کی ریکارڈ بک میں دبنگ انٹری دے دی، انہوں نے نیدرلینڈز کے خلاف چار گیندوں پر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں آئرش بولرکرٹس کیمفر نے نیدرلینڈز سے میچ میں…
امیرِ شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے.. بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد : مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…
آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے،…
بینائی سے محروم افراد کے لیے پاکستانی طالبعلم کے بنائے گئے سمارٹ جوتے
سوات : خیبرپختونخوا کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والے دسویں جماعت کے سترہ سالہ طالب علم وصی اللہ نے بینائی سے محروم افراد کے لیے ’سمارٹ جوتے‘ تیار کیے ہیں یہ سمارٹ جوتے نابینا افراد کو ایک سو بیس سینٹی میٹر کے دائرے میں آنے والی رکاوٹ سے آگاہ کر دیتے…
کارساز واقعہ اور علی محمد بلوچ
یہ سنہ 2007ع کی بات ہے، جب نو سالہ خود ساختہ جلاوطنی ترک کرنے کے بعد بینظیر بھٹو 18 اکتوبر دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر کراچی پہنچیں، تو ان کے استقبال کے لیے ملک بھر سے آنے والے لوگوں کا اتنا بڑا جلوس تھا کہ انہیں کراچی ایئرپورٹ سے کارساز تک پہنچنے میں…
پاکستان میں پندرہ لاکھ بچوں کو مفت پڑھانے والی آن لائن اکیڈمی
’نون اکیڈمی‘ کے نام سے سعودی عرب سے شروع ہونے والی بین الاقوامی آن لائن اکیڈمی پاکستان بھر میں خصوصاً یہاں کے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی انقلاب کا ذریعہ بن رہی ہے پاکستان میں نون اکیڈمی کا آغاز گذشتہ برس کیا گیا تھا اور رواں ماہ تک پندرہ لاکھ پاکستانی…