خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد
بارسلونا : گزشتہ دنوں اسپین میں ایک ادبی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتِحال پیدا ہوگئی جب ”کارمن مولا“ نامی ایک خاتون مصنفہ کو سنسنی سے بھرپور ناول ’لا بیستیا‘ (درندہ) پر دس لاکھ یورو انعام دینے کا اعلان کیا گیا، لیکن وہ انعام لینے کے لیے تین مرد اسٹیج پر…
مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت
اسٹاک ہوم : سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے طویل تحقیق کے بعد مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ (electron quadruplet) دریافت کی ہے، جو بہت کم درجہ حرارت پر وجود میں آتی ہے اور جس میں چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں مادّے کی اس نئی حالت کا انکشاف کے…
فیسبُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
کراچی : اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیسبُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں رہی، بلکہ اس سے بڑھ کر اس نے ایک ڈجیٹل دنیا کا روپ دھار لیا ہے ٹیکنالوجی…
اب ایک مربع فٹ کے پلاٹ میں بھی سرمایہ کاری ممکن!!
حال ہی میں ’ایکس سٹیٹ‘ نامی ایک اسٹارٹ اپ نے پاکستان میں کم سرمائے سے جائیداد اور زمین میں سرمایہ کاری کو ممکن بنا دیا ہے، جس سے اب آپ پلاٹ کے کل رقبے میں سے ایک مربع فٹ جگہ بھی خرید سکتے ہیں انڈپینڈنٹ اردو میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی…
ضلع دیر میں اسٹامپ پیپر پر ’تاریخی نسوار معاہدہ‘
پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں نسوار فروش زیادہ نسوار بیچنے کی مقابلے بازی میں اپنی بنائی ہوئی نسوار کی قیمت کم رکھتے ہیں، جس سے اکثر کم منافع یا نقصان کے پیش نظر اب انہوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک باقاعدہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت اب سارے نسوار…
جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش، کتنے اراکین حامی؟
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد منظور کر لی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو عہدے سے ہٹایا جائے اور اُن کی جگہ پر اکثریت رکھنے والے رکن اسمبلی کو وزیراعلیٰ بنایا جائے بلوچستان…
تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی عالمی وبا بن گئی، آکسفورڈ اور کیمبرج کے اساتذہ بھی ملوث نکلے
لندن : الجزیرہ نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں آکسفورڈ، کیمبرج، گلاسگو اور واریک میں بھی طلبا اساتذہ کی جنسی ہراسانی اور برے رویے کا شکار رہے ہیں نشریاتی ادارے الجزیرہ کے تحقیقاتی یونٹ کی دو سال کی…
سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر درخواست گزار…