فرانسیسی ایجنسیوں کی ماتحت کمپنی کا داعش کی مالی مدد کا انکشاف
حال ہی میں فرانس کی سیمنٹ فیکٹری کی طرف سے عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دی گئی تنظیم ‘داعش’ کو مالی مدد کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے. اطلاعات کے مطابق مذکورہ کمپنی فرانس کی خفیہ ایجنسیوں کو مستقل اس پیشرفت سے آگاہ بھی کرتی رہی ترکی کی خبر رساں…
کراچی کے طلبا کا بڑا کارنامہ، عام گاڑی کو کم بجٹ الیکٹرک کار میں تبدیل کر دیا
کراچی : عثمان انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بیچلر آف الیکٹریکل کے طلبا نے مقامی مہران کار کو کم لاگت میں برقی کار میں تبدیل کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا ہے، جو پاکستان میں الیکٹرک کاروں کی مارکیٹ میں ایک انقلابی پیش رفت ہے تفصیلات کے مطابق طلبا…
کراچی میں رواں ہفتے شدید گرمی اور بارش کی پیش گوئی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 14 ستمبر سے شہر میں گرمی کی لہر شروع ہونے کا امکان ہے، سمندری ہوائیں بند رہنے کے باعث بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مغربی ہوائیں شہر کا رُخ کرسکتی ہیں، اس دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے…
کس کمپنی کی گاڑی کی فروخت میں کتنا اضافہ ہوا؟
کراچی : مالی سال 22-2021 کے پہلے دو ماہ پورے آٹو سیکٹر کے لیے خوشگوار ثابت ہوئے، کیونکہ اس دوران گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی طور پر 93 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اس ضمن ملنے والے اعدادوشمار کے مطابق ٹرکوں کی فروخت میں 150 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، اس کے بعد…
حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور
کراچی : منتظم احتساب کورٹ نے نیب کی جانب سے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور کرتے ہوئے عدالت نمبر چار کو منتقل کر دیا ہے گزشتہ روز احتساب عدالت میں کراچی کے ضلع ملیر سے تعلق رکھنے والے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو و دیگر کے خلاف…
سویڈش حکومت نے جوڑے کو اپنے بچے کا نام ولادیمر پیوٹن رکھنے سے روک دیا
شمالی یورپی ملک سویڈن میں حکومت نے ایک جوڑے کو اپنے بیٹے کا نام ولادیمر پیوٹن رکھنے سے روک دیا تفصیلات کے مطابق سویڈش ریڈیو براڈکاسٹر ایس آر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی ٹیکس ایجنسی ’سکاٹورکیٹ‘ نے ایک جوڑے کی اپنے بیٹے کا نام روسی صدر ولادیمر پیوٹن…
چین کے ’’ایک میل لمبے خلائی جہاز‘‘ نے امریکا کو تشویش میں مبتلا کر دیا
بیجنگ : گزشتہ دنوں ’’نیشنل نیچرل سائنس فاؤنڈیشن آف چائنا‘‘ (NNSFC) کے ایک اعلان میں چینی سائنسدانوں کو دیگر بڑے منصوبوں کے ساتھ ساتھ ایک ’’بہت بڑے خلائی جہاز/ خلائی اسٹیشن‘‘ پر تحقیق کی دعوت دی گئی ہے، جس پر مغربی ممالک، بالخصوص امریکا میں تشویش کی لہر…
امریکی کرکٹر نے تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں چھ چھکے
ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں چھ چھکے جڑ دیے خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے بعد جسکرن ملہوترا ون ڈے کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے بلے باز ہیں پاپوا…