فراڈیئے نے وفاقی وزیر بن کر شہروز کاشف اور طلحہ طالب سے لاکھوں کا چونا لگا دیا
اسلام آباد : فراڈیئے نے کے ٹو سر کرنے والے کوہ پیما شہروز کاشف اور اولمپکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو وفاقی وزیر بن کر لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا ایف آئی اے میں طحہٰ طالب کی جانب سے جمع کرائی گئی شکایت میں ان کا کہنا ہے کہ کسی شخص نے وفاقی وزیر…
امریکا نے ڈرون حملے میں افغان امدادی کارکن اور بچوں کو نشانہ بنادیا
کابل : امریکا افغانستان سے انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے کر اپنے مظالم کی نشانی چھوڑ گیا امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی ہلاکت کے دعوے کو پنٹاگون اور سی…
بدلتے موسم میں زندہ رہنے کے لیے جانور ظاہری خدوخال بدل رہے ہیں
پرتھ : انسان نے جب اس دھرتی کو ”آسائشوں کا جہنم“ بنا دیا تو دیگر حیات اس سے ہونے والی فطری نظام کی تباہی کے باعث خطرات سے دوچار ہو گئی، اس ضمن میں پرندے بطورِ خاص متاثر ہو رہے ہیں، لیکن قدرت کا اپنا ہی ایک نظام ہے تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ…
کراچی : گرین لائن بس اکتوبر میں چلے گی
کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو نوید سنائی ہے کہ اکتوبر کے آخر تک چالیس بسوں سے گرین لائن کھول دی جائے گی کراچی میں وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ پلاننگ اسد عمر نے بتایا کہ ایک سال پہلے وزیرِ اعظم عمران…
دہلی میں بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایئرپورٹ زیرِ آب
نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت دہلی میں صبح سے ہونے والی موسلادھار بارش نے چھیالیس سالوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا رکارڈ توڑ دیا تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ اس مون سون سیزن میں کل 1100 ملی میٹر…
پندرہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پندرہ سال کی عمر کے بچوں کی بھی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق پندرہ سے اٹھارہ سال والوں کی ویکسینیشن کا آغاز 13 ستمبر سے ہوگا۔ اس عمر کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین لگائی جائے گی نیشنل…
نور مقدم کیس؛ ملزم کے والد سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس کے عبوری چالان کے مطابق ملزم ظاہر جعفر نے جب واقعے سے اپنے والد ذاکر جعفر کو آگاہ کیا تو والد نے کہا کہ ہمارے بندے آرہے ہیں جو لاش ٹھکانے لگا کر تمہیں وہاں سے نکال لیں گے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایڈیشنل سیشن…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے طویل عرصے بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو…