ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹس سے کمائی کے بعد اب کاروبار کا آپشن بھی!
سان فرانسسکو : چند روز قبل ٹویٹر نے سپرفالوز( فین) کی سہولت پیش کی تھی جس میں مشہور شخصیات اپنے ٹویٹ سروس مداحوں کو فروخت کرسکتے ہیں اور اب ٹویٹر نے مزید ٹول کی ٹیسٹنگ شروع کردی ہے جس میں صارفین اپنی مصنوعات فروخت کرسکیں گے اور یہاں تک کہ وہ خود ایسی ہی…
گلگت بلتستان میں تین سیاحتی شہر بسانے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاحت کے فروغ کےلیے گلگت بلتستان حکومت نے صوبے میں تین سیاحتی شہر بسانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سیاحتی شہروں کے قیام کے حوالے سے وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ کی مشاورتبھی ہو چکی ہے ، گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن میں ایک ایک سیاحتی شہر…
کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ”ماحولیاتی بحران“ کی کوئی ویکسین نہیں!
جنیوا : تاریخ میں پہلی بار دو سو بیس سے زائد طبّی تحقیقی (میڈیکل ریسرچ) جرنلز نے ایک مشترکہ اداریہ شائع کیا ہے جس میں سیاست دانوں، پالیسی سازوں، عوام اور بالخصوص امیر ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کووِڈ 19 وبا کو بنیاد بنا کر ماحولیاتی تبدیلی سے…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد
اسلام آباد : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ لاگو کر دیا گیا ہے اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی ہوگی پردہ…
پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت کرلیا
وارسو : پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والے دنیا کے آٹھویں عجوبے کو دریافت کرلیا ہے، جسے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق برطانوی ویب سائٹ دی مرر نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ…
نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…
طالبان نے پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا
کابل : طالبان نے وادیء پنجشیر کے دارالحکومت ، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے، دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی…
جاپانی ماہرین نے پورے کمرے کو وائرلیس چارجر بنادیا
ٹوکیو : آپ مانیں یا نہ مانیں، اسمارٹ فون کا جارچ ختم ہونا ہمارے عہد کا سب سے بڑا دردِ سر بلکہ خوف بن چکا ہے۔ اس کا حل اب جاپانی ماہرین نے ایک انقلابی کمرے کی صورت میں پیش کیا ہے جو حدود میں موجود ہر برقی آلے کو کسی تار کے بغیر چارج…