وزیر اعلیٰ سندھ بنائے جانے کی خبروں پر آغا سراج درانی کیا کہتے ہیں
کراچی : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے صوبے کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی اور وزارت اعلیٰ کے لیے ان کا نام سرفہرست ہونے سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا خود بتا دے کہ کوئی خوشخبری ہے کیا؟ آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق…
پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جا رہی ہے، حسن مرتضی
لاہور : پنجاب میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے سیاستدانوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی کا حصہ بننے جارہی ہے حسن مرتضیٰ نے کہا کہ بلوچستان سے اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت بارش کا پہلا قطرہ ہے، پنجاب سے بھی…
انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ…
ثناءﷲ زہری اور عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل
کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے نواب ثناءﷲ زہری اور سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ثناءﷲ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی پارٹی میں شمولیت کی تقریب کے لیے خصوصی طور پر…
بارسلونا سے رخصتی..میسی الوداعی تقریر میں رو پڑے
بارسلونا چھوڑنے کے بعد آج اتوار کے روز لیونل میسی نے الوداعی تقریر کی. تقریر کے دوران وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑ میسی نے کہا کہ کلب چھوڑنے کے باوجود وہ اس امید کے ساتھ جا رہے ہیں کہ واپس آکر مستقبل میں بارسلونا کا حصہ بن سکیں میسی…
میسی کے بعد سرجیو اگیوئرو بھی بارسلونا چھوڑنے کے لیے پر تولنے لگے
اطلاعات ہیں کہ لیونل میسی کے بعد سرجیو اگیوئرو بھی مبینہ طور پر بارسلونا چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں. اس نے کیمپ نو سے نکلنے کے امکانات کو دیکھنے کے لیے اپنے وکلاء سے رابطہ کیا ہے۔ تینتیس سالہ کھلاڑی اس موسم گرما میں مانچسٹر سٹی سے مفت منتقلی پر صرف…
کوئٹہ: عدالت کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی درخواست پر کوئٹہ کے ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور سابقہ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دے دیا ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ نے اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین…
امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، سی این این کا دعویٰ
واشنگٹن : امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی ’قیمتی خزانے‘ سے کم نہیں رپورٹ میں…