انٹرنیٹ کے بغیر آف لائن ہو کر یوٹیوب کیسے دیکھیں؟
فرض کریں کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث آپ کا انٹرنیٹ نہیں چل رہا اور آپ یوٹیوب پر اپنی مرضی کی فلم یا پروگرام نہیں دیکھ پا رہے تو ایسی صورت میں آپ کیا کریں گے۔۔ لیکن اب اس بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب آپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی یوٹیوب…
’وکٹ گرنے پر ناٹ آؤٹ،‘ کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ
کرکٹ کی دنیا میں اکثر اوقات دلچسپ اور عجیب واقعات پیش آتے ہیں جو کرکٹ شائقین کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے مقامی میچ میں پیش آیا، جہاں بولر نے ایک لیگل گیند کروائی جو وکٹوں کو جا لگی مگر بیٹر کو آؤٹ قرار نہیں دیا گیا…
”سمندر سے میری محبت ختم نہیں ہوگی“ کراچی کی ماہی گیر خاتون حکیمہ کی کہانی۔۔
تریسٹھ سالہ حکیمہ عُمر، ان چند ماہی گیر خواتین میں سے ایک ہیں، جو کراچی کے ساحل پر بحیرہ عرب سے مچھلیوں کا شکار کرتی ہیں حکیمہ گزشتہ چالیس برس سے ہر صبح گھر سے اپنی ہلکی پھلکی کشتی سر پر اٹھا کر نکلتی ہیں اور خستہ حال جیٹی کی طرف چل پڑتی ہیں اگرچہ…
بچوں کو ریاضی پر عبور حاصل کرنے میں مددگار ’سنگاپور میتھ‘ طریقہ کیا ہے؟
کہا جاتا ہے کہ دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں سنگاپور کے طلبہ ریاضی اور سائنس میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، اور اس رائے کے پیچھے دراصل اس میدان میں ان کی بہترین کارکردگی ہی ہے سنہ 2022 کے پیسا ٹیسٹ میں سنگاپور کے اسکول کے طلبا ان مضامین میں…
ایک بینک ڈکیت کی کہانی، مرنے سے پہلے جن کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل کر رکھ دی!
تھامس رینڈیل پھیپھڑوں کے کینسر سے مر رہے تھے اور ان کے سینے میں ایک راز چھپا تھا۔۔ پچاس سال سے زیادہ پولیس سے بھاگنے کے بعد، لنفیلڈ کے تھامس رینڈیل نے بالآخر 2021 میں انتقال سے پہلے اپنے خاندان کو اپنا مجرمانہ راز بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا اصل نام…
سائنسدان ایسا کیوں کہہ رہے ہیں کہ چاند ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔۔!؟
محققین کا کہنا ہے کہ چاند ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، جسے ’لونر اینتھروپوسین‘ (چاند پر انسانی سرگرمی کے اثرات کا دور) کہتے ہیں محققین کہتے ہیں ”انسان چاند کی سطح کو تبدیل کر چکے ہیں اور اس کی سطح کو اس حد تک تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ اسے…
فلسطینی نژاد برطانوی سرجن نے غزہ سے واپسی پر جنگی جرائم یونٹ کو کیا گواہی دی؟
غزہ پر اسرائیل کے حملے دوران ’ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز‘ کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ غزہ میں کئی ہفتے گزارنے والے ایک فلسطینی نژاد برطانوی سرجن نے واپسی پر برطانوی جنگی جرائم کی تحقیقاتی یونٹ کو گواہی دی ہے امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق غسان ابو…