امریکہ کا نیشنل اسپیلنگ بی کپ 14 سالہ دیو شاہ نے جیت لیا۔۔ اسپیلنگ بی مقابلہ کیا ہے؟
امریکہ میں انگریزی زبان کے ہجوں یعنی اسپیلنگ کا قومی سطح کا مقابلہ بھارتی نژاد چودہ سالہ دیو شاہ نے جیت لیا ہے، جس کی بدولت انہوں نے ایک خوبصورت کپ اور قومی اعزاز کے ساتھ پچاس ہزار ڈالر کا بڑا انعام بھی حاصل کیا بچوں میں انگریزی زبان میں دلچسپی پیدا کرنے…
میسی کے نام پر چینی منتظمین نے لوٹ مچا دی، ٹکٹ 680 امریکی ڈالر کا کر دیا!
چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کر دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی چینی گراؤنڈ پر ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول دوستانہ میچ میں شریک ہوں گے، تاہم منتظمین نے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680…
میسی کے نئے کلب کو جوائن کرنے کا باضابطہ اعلان جلد متوقع
لیونل میسی کی منتقلی کی کہانی اختتام کو پہنچ رہی ہے، بارسلونا کے لیجنڈ نے سعودی پرو لیگ میں منتقلی کے حق میں کیمپ نو واپس جانے سے گریز کیا ہے جو اسے کھیل کی تاریخ کا سب سے امیر معاہدہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہے فٹبال ٹرانسفر نامی ویب سائٹ نے اطلاع دی…
کریم بینزیما کو مشرق وسطیٰ سے 400 ملین یورو کی پیشکش موصول، کیا میسی نے معاہدہ کر لیا ہے؟
فٹبال کنگ لیونل میسی کے بعد اب کریم بینزیما کے حوالے سے بھی یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ انہیں مبینہ طور پر سعودی عرب کی جانب سے ایک بہت بڑا کنٹریکٹ آفر موصول ہوا ہے اتنی بڑی پیشکشوں کے متعلق کھیلوں کے مبصرین کا کہنا ہے کہ دراصل سعودی عرب سپر اسٹارز کی…
لیونل میسی نے بارسلونا سے کیا درخواست کی؟
رپورٹس کے مطابق لیونل میسی نے بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ ان ساتھ ورلڈکپ جیتنے والے ارجنٹائن کے دو ساتھی ساتھیوں سے معاہدہ کرے لیونل میسی نے مبینہ طور پر بارسلونا سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ممکنہ واپسی سے قبل چاہتے ہیں کہ کلب ان کے ارجنٹینی ساتھی…
اور جب شاہ زیب رند سے مقابلہ ہارنے پر فرانسیسی کھلاڑی آپے سے باہر ہو گیا۔۔۔
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مقابلہ ہارنے پر حریف کھلاڑی نے مشتعل ہوکر تماشائیوں پر کرسیاں پھینک دیں امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کراٹے کامبیٹ کے لائٹ ویٹ…
گھوٹکی سندھ کا بچہ، جسے امیتابھ بچن نے غلطی سے بھارتی قرار دیا
بولی وڈ کے ’بگ بی‘ کہلانے والے سینئر ادکار امیتابھ بچن کی جانب سے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھیلنے والے بچے کو بھارتی قرار دیے جانے پر شوبز شخصیات نے ان کی تصحیح کرتے ہوئے انہیں بتایا ہے کہ مذکورہ بچہ پاکستانی ہے امیتابھ بچن نے ایک…
کیا آئی سی سی برسوں سے متنازع ’سافٹ سگنل‘ کے قانون کو ختم کر رہی ہے؟
کرکٹ کے متنازع قانون ’سافٹ سگنل‘ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی پیش رفت کی اطلاعات ہیں کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ ’کرک بَز‘ کے مطابق جون میں شیڈول آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل کے بعد آئی سی سی…