رونالڈو کے بعد میسی کی بھی سعودی عرب جانے کی افواہیں گردش کرنے لگیں
پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے ساتھ اپنے معاہدے کے آخری سال میں کھیلتے ہوئے، لیونل میسی کو پیس ڈی کیسل کے خلاف آخری گیم میں ابتدائی الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اس نے ایک بار پھر PSG کے ساتھ ان کے مستقبل کے حوالے سے خدشات کے چرچے کو جنم دیا…
کرسٹیانو رونالڈو کی آمد سے مشرق وسطٰی میں کیا کچھ بدل سکتا ہے؟
اسٹار پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کریئر کے آخری مرحلے میں یورپ سے مشرق وسطیٰ کا رخ کیا ہے اور مالی حوالے سے یہ ان کے لیے لاٹری نکلنے کی طرح ہے، کیونکہ سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے ساتھ ان کا سالانہ دو سو ملین یورو کا معاہدہ ہوا ہے، جس نے…
سعودی عرب: میسی بمقابلہ رونالڈو صرف ٹریلر، فلم تو ابھی باقی ہے!
سعودی عرب کے گراؤنڈ میں فٹبال کی دنیا کے دو بڑے کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو ایک تاریخی میچ میں آمنے سامنے دیکھا گیا، جو صرف مملکت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں شائقین کے لیے انتہائی پرجوش لمحہ تھا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے…
ہاشم آملہ کی ریٹائرمنٹ: جنوبی افریقہ کا معروف بیٹسمین، جس نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے
جنوبی افریقہ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر، ٹیسٹ اور ون ڈے میں پچیس پچیس سینچریاں بنانے والے پانچ کھلاڑیوں میں سے ایک ہاشم آملہ نے گزشتہ روز تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا سابق جنوبی افریقی کپتان نے رواں صدی کے آغاز میں اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا…
ریاض میں میسی اور رونالڈو کا ’آخری‘ مقابلہ: سعودی عالمی کھیلوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے؟
جمعرات کی شب جب فٹبال کی دنیا کے دو عظیم ستارے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں اترے تو ان دونوں کے مداح ایک زبردست مقابلے کی توقع کر رہے تھے، اور پھر ہوا بھی کچھ ایسا ہی یہ مقابلہ تھا میسی کی ٹیم پیرس…
میسی اور رونالڈو سعودی عرب میں دوستانہ میچ میں مدمقابل ہونگے
دنیائے فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی دارالحکومت الریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں رواں ماہ ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصر اور الہلال…
ارجنٹائن: لیونل میسی کی ’پیدائش میں سات سو فی صد اضافہ‘
ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کو تاریخ میں تیسری بار فیفا ورلڈکپ چیمپئن بننے میں اہم کردار ادا کرنے والے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں ارجنٹائن میں ان دنوں ہر کوئی لیونل میسی بننا…
کشمیر میں بنے کرکٹ بیٹ جس سے ورلڈکپ کا ’سب سے بڑا‘ چھکا لگا!
کہا جاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ بیٹ بنانے کا آغاز 1920ع میں اس وقت ہوا، جب والٹر آر لارنس نے انگلینڈ سے درآمد کی جانے والی ولو بید یعنی بید کی شجرکاری شروع کی۔ یوں کشمیر میں کرکٹ کے بلے بنانے کو ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے آج، سنگم گاؤں…