ارجنٹینا میں ہزار کے نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر؟
ارجنٹینا میں فٹبال ٹیم کی ورلڈکپ میں جیت کے بعد ملک بھر میں جشن کا سلسلہ جاری ہے اور اپنی ٹیم کو چھتیس سال بعد ورلڈ چیمپیئن بنانے والے کپتان لیونل میسی بھی دنیا بھر میں خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…
ورلڈکپ فاتح لیونل میسی کی وطن واپسی ’اصل‘ ٹرافی کے ساتھ کیوں نہیں ہوئی؟
قطر میں منعقدہ شاندار فٹبال ورلڈکپ میں فتح کا تاج اپنے سر سجانے والی ٹیم ارجنٹائن کے لیے یہ فتح عظمتِ رفتہ کی بحالی کی جدوجہد تھی۔ یہ ایک ایسی فتح ہے، جس کا خواب یقیناً ہر فٹبالر دیکھتا ہے، اس فتح کے ثمر میں ملنے والی طلائی رنگ کی ٹرافی دیکھ کر ہر ٹیم…
لیونل اسکالونی: ایک ’ناتجربہ کار‘ کوچ کیسے ارجنٹینا کو چیمپیئن بنانے میں کامیاب ہوئے؟
لیونل اسکالونی وہ شخص ہیں، جن کو جب ارجنٹینا کا کوچ تعینات کیا گیا تو سپر اسٹار ارجنٹینی فٹبالر میراڈونا نے کہا ”وہ اچھا لڑکا ہے، لیکن ٹیم کو ہدایت نہیں دے سکے گا“ لیکن پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ لیونل میسی میدان میں اور لیونل اسکالونی بینچ پر جبکہ…
’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ یافتہ فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، وجہ کیا ہے؟
سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جیتنے والے ریال میڈرڈ کے فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما اگرچہ حالیہ ورلڈکپ نہیں کھیل پائے، لیکن فائنل میں ارجنٹینا کے ہاتھوں فرانس کی شکست کے بعد انہوں نے ہنگامہ خیز عالمی کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا…
عرب ثقافت کی پہچان ’بشت‘، میسی کو پہنائے گئے کالے گاؤن کی دلچسپ کہانی۔۔
فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لیونل میسی کو کالے رنگ کا گاؤن (چوغہ) پہنایا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ میسی نے جو کالے رنگ کا ’گاؤن‘ پہن رکھا ہے، وہ ہے کیا؟ بشت یعنی عبا (مردوں کے لیے) یا عبایا…
”یہ میسی کا آخری نہیں، پہلا ورلڈ کپ تھا!“ میسی کے سب سے بڑے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کی داستان
قطر کے لوسیل اسٹیڈیم کی تاریکی میں لیونیل میسی اکیلے ہی روشنی میں اس ایک انعام کو حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھے، جو ان کے سنہری کیریئر کے دوران تکلیف دہ حد تک ان سے دور رہا ارجنٹینی فٹبال کی تاریخ کے پینتیس سالہ عظیم کھلاڑی اس عظیم لمحے سے قبل اپنے ہاتھ…
ورلڈکپ فائنل کی سنسنی خیز روداد ’ایک میچ، جسے دیکھ کر دسمبر میں دانتوں کو پسینہ آ گیا!‘
قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر چھتیس برس کے طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ فاتح بن گیا ہے۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا قطر کے لوسیل…