دو گیندوں پر دو چھکے اور دو ٹیموں کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونا
پاکستان اور افغانستان کرکٹ کے میدانوں میں انڈیا پاکستان کی طرح روایتی حریف نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان کے میچوں میں خون گرما دینے والا ماحول ضرور ہوتا ہے بدھ کی شب شارجہ اسٹیڈیم میں نوجوان نسیم شاہ کے دو چھکوں نے جہاں پاکستان کو آخری اوور میں ایک وکٹ کی…
فیفا ورلڈ کپ: قطر کا یہ حیا کارڈ کیا ہے جس کی سعودی عرب نے بھی منظوری دے دی؟
فٹبال کا ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں شروع ہو رہا ہے اور فائنل 18 دسمبر کو ہونا ہے۔ اس دوران کل 64 میچ کھیلے جائیں گے۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ کے تحت ملک میں ایک خصوصی کارڈ جاری کیا ہے جسے حیا (HAYYA) کارڈ یا فین…
مہذب کھیل سمجھے جانےوالے گالف کی سیاہ تاریخ
کھیلوں کی دنیا میں گولف کے ایک مہنگا اور اسٹائلش کھیل مانا جاتا ہےاور اس کو کھیلنےوالےنہایت مہذب تصور کیے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں ایک نمائش میں پیش کی جانے والی یادداشتوں کے مطابق اس کھیل کی سیاہ تاریخ کا تعلق نوآبادیاتی (Colonial) استحصال سے جڑتا ہے۔…
پاکستان بھارت کرکٹ کے چند یادگار واقعات
یہ جنوری سنہ 1999 کی بات ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر پہنچنے والی تھی لیکن اس سے پہلے ہی شیوسینا کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے خلاف فضا قائم ہو چکی تھی کہ اسے کھیلنے نہیں دیا جائے گا اسی مہم کے تحت شیوسینا کے کارکنوں نے رات کی تاریکی میں…
قطر فٹبال ورلڈ کپ: کی سیکیورٹی پاکستانی فوج سنبھالے گی
پاکستان نے رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں سکیورٹی کے لیے ’پاکستانی فوج کی فراہمی‘ کی منظوری دے دی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وفاقی کابینہ نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جو پاکستان…
کیا پاکستانی ٹیم اوول ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ میں ملوث تھی؟ ٹھنڈے میدان میں ’کیپٹن کول‘ کا پارہ چڑھنے کی کہانی
یہ قصہ ہے 20 اگست 2006 کا۔۔ اتوار کے آسمان پر گہرے بادل اوول کے میدان پر چھائے ہوئے تھے۔ درجہ حرارت مسلسل گر رہا تھا اور تماشائی اگست کے مہینے میں بھی ٹھنڈک محسوس کر رہے تھے، لیکن اس کے برعکس پاکستان کے ’کیپٹن کول کا پارہ چڑھا ہوا تھا پاکستان اور…
الیکٹرانک آرٹس کا آخری فیفا ایڈیشن جو غلطی سے تقریباً مفت ہی بِک گیا
کیسا لگے گا اگر ساٹھ روپے کی چیز آپ کو صرف چھ پیسے میں مل جائے، مگر ایسا شاذ شاذ ہی ہوتا ہے لیکن وڈیو گیمز شائقین کو حال ہی میں ایک ایسا سنہری موقع اس وقت ملا، جب الیکٹرانکس آرٹس (ای اے) کی ایک نئی وڈیو گیم کی قیمت لگ بھگ 99 فیصد کم…
کرکٹ امپائرز کے امتحان میں گھما دینے والے سوالات۔۔ دیکھیے آپ کو کتنے آتے ہیں؟
بھارت میں معیاری کرکٹ امپائرز کی تلاش اور ان کی مزید تربیت کے لیے ایک حالیہ امتحان میں ایک سو چالیس امیدواروں میں سے صرف تین ہی کامیاب ہو پائے کہا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ ایسے سوالات ہیں، جو کسی کا بھی دماغ گھما کر رکھ دیں امپائرنگ کے امیدواروں سے جو…