سری لنکا کے پچاسی سالہ کرکٹ جنونی ’انکل پرسی‘ چالیس سال سے ٹیم کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں
کرکٹ کے جنون میں مبتلا سری لنکا کے بزرگ شہری پرسی ابی سیکرا اس وقت سے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے تمام میچوں میں بطور تماشائی موجود رہے ہیں، جب سری لنکا نے 1982ع میں انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا اپنی ٹیم کے اس جنونی مداح کو ملک کے…
کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ: وہ جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے
کامن ویلتھ گیمز میں چوبیس سال بعد پہلی مرتبہ کرکٹ کی خواتین کے پہلے ٹورنامنٹ کے ساتھ واپسی ہو رہی ہے جہاں آٹھ ٹیمیں سولہ میچوں میں حصہ لیں گی اور اس میں فاتح کا فیصلہ 7 اگست کو فائنل میں ہوگا 29 جولائی کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی پہلی گیند سے…
پاکستان فٹبال: کیا کبھی بہتر دن بھی آئیں گے؟
30 جون کو پاکستان فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیڈریشن انٹرنیشنل ڈے فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کا دوبارہ حصہ بن گیا ہے۔ ویسے تو پاکستان پر پندرہ ماہ قبل پابندی عائد کی گئی تھی لیکن یہ عرصہ پہلے ہی جاں بلب پاکستان فٹبال کے لیے بہت بھاری ثابت ہوا پاکستان فٹبال…
فیفا نے ’پاکستان فٹبال فیڈریشن‘ کی معطلی ختم کر دی
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پر ’تیسرے فریق کی مداخت‘ پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے یہ فیصلہ پی ایف ایف کی نارملائزشن کمیٹی کی جانب سے تصدیق کے…
پانچ دن کی روایتی کرکٹ سے 60 گیندوں تک سکڑتی کرکٹ
کرکٹ کے کھیل پر روایت پسندی کا عنصر ہمیشہ غالب رہا ہے، جس نے کھیل کے قوانین اور انداز تبدیل کرنے کو ایک طویل عرصہ روکے رکھا لیکن اب جدید دور میں وقت کی رفتاری نے اس بند کو توڑ دیا ہے یون آج بات پانچ روز کی روایتی ٹیسٹ کرکٹ سے ہوتی ہوئی صرف…
لنڈا بازار میں دکان چلانے والے سابق امپائر اسد رؤف آئی پی ایل میں لڑکی کے ساتھ اسکینڈل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے ٹورنامنٹس میں امپائر کی حیثیت سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اسد رؤف لاہور کے لنڈا بازار میں کام کر رہے ہیں اور اس پر انہیں فخر ہے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں انہوں نے اپنے کیریئر، اسکینڈل اور موجودہ کام کے حوالے سے سوالوں کے…
فٹبال ورلڈکپ 2022، کون سی ٹیم فیورٹ ہے؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے فٹبال اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹورنامنٹ اس کا عالمی کپ ہے، جس کا فٹبال کے شائقین بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں یہ انتظار ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ باقی ہیں، جی ہاں دنیائے کھیل کے سب سے بڑے…
میراڈونا کے قریبی دوست معالج سمیت طبی عملے پر ’غیر ارادی قتل‘ کا مقدمہ
ارجنٹائن میں طبی عملے کے آٹھ اہلکاروں کو قتل کے ایک مقدمے کا سامنا ہے، جس کی سماعت کا آغاز جلد ہوگا۔ طبی عملے کے ان اہلکاروں پر فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو آرمینڈو میراڈونا کے موت کے کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام ہے یاد رہے کہ دو سال قبل میراڈونا…