برطانوی کوچ, جو لیاری کے بچوں کو سکھانے اور ساتھ لے جانے آئے
کراچی – برطانیہ کے سوئنڈن فٹبال کلب کے کوچ ایلکس پائیک ان دنوں کراچی میں ہیں، جہاں وہ ایم سی فٹ بال کلب کے گراؤنڈ میں لیاری کے پندرہ سال سے کم عمر تین سو بچوں کی کوچنگ کر رہے ہیں ان بچوں کے درمیان بعد میں مقابلے کرائے جائیں گے اور آخر میں انہی…
عالمی فٹبال کی دو بڑی ٹیموں کا ٹاکرا ویمبلے اسٹیڈیم میں ہوگا
کراچی – یورپئین چمپئینز لیگ کا سب سے بڑا میچ عالمی فٹبال کی دو بڑی ٹیموں کے مابین یکم جون کو لندن کے مشہور ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دفاعی چمپئین اٹلی اور کوپا امریکا کی فاتح ارجنٹینا کے مابین ہونے والے اس میچ کا شائقین فٹبال شدت سے انتظار…
قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کا نام ایک بار پھر تبدیل کرنے کی حتمی کوشش شروع کردی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے غیر ملکی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی کوشش…
کرکٹ کے نئے قوانین رواں سال آکتوبر سے لاگو ہونگے
لندن: میرلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ کے میدان میں کے لیے نئے قوانین پیش کردیے۔ ایم سی سی جانب سے بنائے گئے نئے قوانین درج ذیل ہیں۔ کھیل کے دوران گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر مکمل پابندی جبکہ گیند پر تھوک لگانے کے عمل کو اب ٹیمپرنگ تصور کیا جائے…
’یہ تو بہت ہی بے کار باؤلر ہے‘
زندگی کی خوشیاں، اس کی بہاریں اور اس سے لطف اندوز ہونا ایک ناقابلِ یقین تجربہ ہے۔ اسی طرح موت نہ صرف یہ کہ برحق ہے بلکہ ایک بہت بڑا سانحہ بھی ہے۔ انسان کی زندگی کا خاتمہ کب اور کس صورت میں ہونا ہے یہ تو صرف اللہ کی ذات کو معلوم ہے۔ یہی…
بال آف دی سنچری کرنے والے شین وارن کا کامیابیوں اور تنازعات سے بھرپور کریئر
کراچی – 13 ستمبر 1969 کو آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے شہر میلبرن میں پیدا ہونے والے اور دنیائے کرکٹ میں لیگ اسپن بولنگ کو الگ پہچان دینے والے لیجنڈری آسٹریلوی کرکٹر شین وارن اپنی کرکٹ کارکردگی کے ساتھ ساتھ متنازعہ شخصیت کی وجہ سے بھی ہمیشہ سے شہ…
آسٹریلیا کے کرکٹ لیجنڈ, شین وارن کے انتقال پر کرکٹ برادری کا اظہار افسوس
عظیم آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن 52سال کی عمر میں انتقال کر گئے جس پر کرکٹ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وارن کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں…
”لِلّی کی لات اور میاں داد کا بَلّہ“ پاکستان آسٹریلیا کرکٹ کے چند دلچسپ واقعات
کراچی – پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران اچانک بیٹسمین وکٹوں پر بیٹھ جاتا ہے۔ بولر کی جانب سے اس حرکت کا جواب یکے بعد دیگرے دو باؤنسرز کی صورت میں آتا ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ بیٹسمین اپنے دستانوں کے ساتھ تالیاں بجا کر بولر…