رئیل میڈرڈ 35ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن بن گئی
دنیائے فٹبال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے دو گول کی بدولت اسپینائیول کو صفر کے مقابلے میں چار سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے چار میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل پینتیسویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
ایک ٹرک ڈرائیور کا بیٹا ویر مہان: امریکہ میں بیس بال کے پہلے بھارتی کھلاڑی سے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر بننے تک کا سفر
ایک زمانہ تھا جب بھارت میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) اور ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے شوز کی بڑی دھوم ہوا کرتی تھی اور لوگ ان کے جنون میں مبتلا تھے انڈر ٹیکر، کین، جان سینا اور دی راک جیسے بڑے سپر اسٹار اس وقت…
جب سچن ٹنڈولکر پہلی دفعہ بریڈمین سے ملنے گئے
دنیائے کرکٹ میں کچھ نام ایسے ہیں جو تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں اور ہر دور میں اسی طرح چمکتے رہتے ہیں جیسے اپنے شباب میں تھے سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ کے وہ درخشندہ ستارے ہیں جس نے بیٹنگ کے ہر اس ریکارڈ کو عبور کر ڈالا جو ان کی راہ میں آیا اورکچھ…
پیلے کینسر کے علاج کے لیے دوبارہ ہسپتال میں داخل
برازیل کے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کو آنتوں کے کینسر کے علاج کے لیے پیر کے دن سے ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق البرٹ آئنسٹائن ہسپتال نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ایڈسن آرنٹس ڈو نیسیمینٹو کی، جنہیں عرف عام میں ’پیلے‘…
رونالڈو کی جانب سے ننھے مداح کا فون توڑنے پر معافی، پولیس کی تحقیقات جاری
لندن – معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو کو برطانوی پولیس کی طرف سے ایک مداح کا فون توڑنے کے بعد تحقیقات کا سامنا ہے واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی گئی تھی، جس میں رونالڈو کو ایورٹن کلب…
اسنوکر کلب کو گھر بنانے والے بے گھر احسن رمضان، جو سولہ سال کی عمر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بنے!
لاہور – غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل نوجوان احسن رمضان سولہ سال کی عمر میں انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کی ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت چکے ہیں احسن نہ تو کوئی عام کیوئسٹ ہیں اور نہ ہی عام فرد بلکہ ان کی زندگی کسی بھی حوالے…
قطر 2022 فٹبال ورلڈ کپ اس قدر متنازع کیوں؟
کراچی – یکم اپریل کو مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لیے اب تک کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا یہ فٹبال کا اب تک کا سب سے متنازع ورلڈ کپ ہے، جس کے بارے میں یہ سوال کیے جا رہے ہیں کہ قطر نے اس کے…
مچل مارش پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر
آسٹریلیا کو ٹی20 میں پہلی مرتبہ عالمی چمپیئن بنانے والے اسٹار کھلاڑی مچل مارش ون ڈے کرکٹ کے ورلڈ کپ میں جگہ پکی کرنے کے لیے پاکستان کے خلاف اہم ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز 13…