ایشز سیریز کا نام کیسے پڑا اور یہ ’راکھ‘ کی کیا کہانی ہے؟
برسبن – آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 425 رنز بنائے، دوسری اننگز میں…
زیدان اقبال: مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کون ہیں؟
مانچسٹر – زیدان اقبال نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینیئر ٹیم میں جگہ بنا کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے جنوبی ایشیائی اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر بن گئے ہیں یہ ٹیم چیمپیئنز لیگ کی ناک آؤٹ سٹیج تک پہنچ چکی ہے۔ لیکن…
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی
کراچی – ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہِ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی ہے مہمان ٹیم دبئی کے راستے کراچی پہنچی۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ مقامی ہوٹل آمد پر کووڈ-19 ٹیسٹ کے بعد کھلاڑی اور آفیشلز ایک دن کے لیے قرنطینہ کریں گے دورے کے…
دوحہ میں کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا
دوحہ – اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا ہے آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا،…
پی ایف اے پلیئر آف دی ایئر: مصر کے محمد صلاح سب سے آگے
لیورپول کے روایتی حریف ایورٹن کے خلاف ڈربی میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد محمد صلاح ناقابل تسخیر فارم میں ہیں پلیئر فٹبالرز ایسوسی ایشن (پی ایف اے) کے سال کے سب سے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے صلاح سب سے آگے ہیں اور یہ تقریباً یقینی ہو گیا ہے کہ مصری…
نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے باؤلر بن گئے
ممبئی – بھارتی نژاد کیوی اسپنر اعجاز پٹیل نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ہی اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا، یہ کارنامہ سرانجام دینے والے وہ دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں بھارت اور…
چیلسی کے فٹبالر نے تماشائی کو دل کے دورے سے بچا کر دل جیت لیے
کراچی – بدھ کی رات کو برطانیہ کے واکریج روڈ سٹیڈیم میں چیلسی اور واٹفورڈ فٹبال کلب کے درمیان میچ شروع ہونے کے صرف چودہ منٹ بعد تقریباً بتیس منٹ کے لیے روک دیا گیا تھا کھیل روکنے کی وجہ ایک غیر متوقع واقعہ تھا، ہوا کچھ یوں کہ پریمیئر لیگ کے اس میچ…
میسی ساتویں مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب، رونالڈو کیا کہتے ہیں
پیرس – ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ریکارڈ ساتویں بار سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا اس سے قبل 2009، 2010، 2011، 2012، 2015 اور 2019 میں بیلن ڈی اور جیتنے والے فٹبالر…