شاہنواز ڈاھانی سے ملاقات، پی ایس ایل کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی – وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لئے ٹیم لانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ اسپانسر ڈھونڈ کر جلد پی ایس ایل کے لئے ٹیم لائیں گے جبکہ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے…
سابق باکسنگ اسٹار عبدالرشید قمبرانی نے اپنے طلائی تمغے جلانے کی بات کیوں کی؟
کرکٹ کو چھوڑ کر دیگر کھیلوں سے وابستہ اور ان کھیلوں میں کامیابیاں سمیٹنے والے کھلاڑیوں کو اس ملک میں چشم فلک نے ہمیشہ کسمپرسی کا شکار ہو ہی دیکھا، وہ جو اپنی محنت اور لگن سے اپنے ملک کا نام روشن کرتے رہے، خود ان کا نام آج وقت کی دھول میں کہیں گم…
سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا
برلن – کچھ عرصہ قبل تک فٹ بال کے کھیل میں ڈیمینشیا یا یادداشت کھونے کے خطرات کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، لیکن اب کم از کم انگلینڈ میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پہلے کے مقابلے میں اس موضوع پر زیادہ بحث کی جا رہی…
قطر میں ہونے والا اگلا فیفا ورلڈ کپ اور رونالڈو کی شرکت پر لگا سوالیہ نشان
دوحہ – تیس لاکھ سے بھی کم نفوس پر مشتمل ریتیلی زمین پر واقع چھوٹے ملک قطر کا زیادہ تر رقبہ خشک صحرا اور طویل حیران کن ساحلی پٹی کا امتزاج ہے۔ اس کے پُرشکوہ دارالحکومت دوحہ کو عمدہ بلند و بالا عمارتیں اور مصنوعی طور پر بنائے گئے جزیرے ایک خاص حیثیت…
کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے کہا کہ مجھے ویرات کوہلی کا انداز اور رویہ بہت پسند ہے لیکن وہ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں. واضح رہے کہ ون ڈے ٹیم کی قیادت سے بتائے بغیر ہٹانے پر کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات…
کپتانی سے ہٹائے جانے سے صرف ڈیڑھ گھنٹے پہلے بتایا گیا: کوہلی اور شرما کے اختلافات
نئی دہلی – بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کا مسئلہ اتنا ہی پرانا ہے جتنی بھارتی کرکٹ۔ ہر دور میں کپتان بنائے جانے اور ہٹائے جانے کا عمل پسند نا پسند سے مشروط رہا ہے اب وراٹ کوہلی بھی اس تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں۔ کبھی وہ بھارت کے ہر فارمیٹ کے کپتان اور…
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مزید 5 ارکان کورونا کا شکار، دورہ کھٹائی میں پڑ گیا
کراچی – کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ویسٹ انڈیز کے وفد کے 5 مزید اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں 3 کھلاڑی بھی شامل ہیں اس صورتحال میں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (سی ڈبلیو آئی) آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اجلاس کررہا ہے جس میں اس…
دورہ پاکستان پر آئی ویسٹ انڈین ٹیم کے تین کھلاڑی کورونا کا شکار
کراچی – دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی جانب سے ہفتے کو کی گئی ٹویٹ کے مطابق روسٹن چیز، شیلڈون کوٹریل اور کائل مائرز کورونا مثبت آنے کی وجہ…