نوجوان کا اسکیٹنگ کرتے ہوئے خنجراب سے لاہور تک سفر
اسلام آباد : مردان کے نوجوان محمد بلال اخونزادہ نے خنجراب سے لاہور تک کا سفر سکیٹنگ کرتے ہوئے طے کیا اور اب وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کی درخواست دے چکے ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقیم مردان کے نوجوان محمد بلال اخونزادہ…
قطر میں بنایا گیا خوبصورت اور ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم
دوحہ : عرب کے گرم صحرا میں پہلی نظر میں کسی چوڑی روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والی یہ چیز دراصل ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جسے اگلے فیفا ورلڈ کپ کے لیے تعمیر کیا گیا ہے، جو 2022ع میں قطر میں کھیلا جائے گا اس تعمیری عجوبے کا نام ’الثمامہ اسٹیڈیم‘ ہے، جو قطر…
اگر یہ رونالڈو کے لیے ٹھیک ہے تو پھر میرے لیے بھی ٹھیک ہے…
آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یقیناً ان کی 65 رنز کی زبردست اننگ ہے، مگر اس سے بھی بڑی وجہ ان کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو بننے کی کوشش ہے۔ معاملہ…
اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کو ایک اور شکست، ہیڈ کوچ فارغ
اسپینش فٹ بال لیگ (لالیگا) میں بارسلونا کو ایک اور شکست کا مزہ چکھنا پڑا ، رائیو ویلکانو نے اُسے ایک صفر سے مات دی۔ اگرچہ بارسلونا اور رائیو ویلکانو کے درمیان میچ میں تمام وقت بارسلونا کا پلہ بھاری رہا اور اس کے کھلاڑیوں نے زیادہ تر وقت گیند اپنے پاس…
ٹی وی اینکر اور شعیب اختر کے درمیان پھڈا، سابق فاسٹ بولر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے
اسلام آباد : پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور اسٹار کھلاڑی شعیب اختر سرکاری ٹی وی ’پی ٹی وی اسپورٹس‘ پر اینکر کے رویے پر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے اور استعفی دے دیا تفصیلات کے مطابق شعیب اختر پی ٹی وی اسپورٹس پر پروگرام میں شریک تھے جس میں ورلڈ کپ میں پاکستان…
ڈی کاک کا نسلی امتیاز کے خلاف اظہار سے انکار، افریقی کپتان کے موقف پر حیران
دبئی : جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے اپنے ساتھی کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک کا گھٹنے کے بل بیٹھ کر انسداد نسل پرستی کی تحریک میں شامل ہونے سے انکار کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کے لیے بطور کپتان مشکل ترین دنوں میں سے ایک تھا واضح…
جلدی کرو، میری انگریزی پانچ منٹ میں ختم ہو جائے گی: افغان کپتان
شارجہ : افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ولڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت شروع ہونے سے قبل مذاق میں کہا کہ ذرا جلدی کرنا پانچ منٹ میں میری انگریزی ختم ہو جائے گی محمد نبی مسکراتے ہوئے…
آرسنل نے ایک چار سال کے بچے کو سائن کر لیا!
آرسنل نے انسٹاگرام پر اپنے فٹبال کھیل کی وجہ سے سنسنی پھیلانے والے چار سالہ بچے کو اپنی پری اکیڈمی میں سائن کر لیا ہے. اس طرح زین علی سلمان چار سال کی عمر میں سائن ہونے والے کلب کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں انسٹاگرام پر اپنے کھیل کی وجہ سے…