دونوں بازو سے محروم شخص، کامیاب اسپورٹس کار ڈرائیور بن گیا!
وارسا : ایک المناک حادثے میں اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہو جانے کے باوجود پولینڈ کے نوجوان نے ہمت نہ ہاری اور اب وہ اپنے پیروں سے کار دوڑاتے ہوئے پروفیشنل اسپورٹس کار ڈرائیور بن چکے ہیں بارٹک اوستا فوسکی سال 2006ع میں موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ایک المناک…
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
فارو : کرسٹیانو رونالڈو نے 181 واں میچ کھیل کر انٹرنیشنل شرکت کا یورپیئن ریکارڈ اپنے نام درج کرا لیا ہے پرتگالی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے یہ کارنامہ گذشتہ دن آئندہ برس ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے خلاف دوستانہ میچ میں شریک ہو کر انجام دیا، پرتگال نے یکطرفہ…
کیا فٹبال ورلڈ کپ اب ہر دو سال بعد ہوگا؟
کراچی : فٹبال کی دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یعنی”فیفا فٹ بال ورلڈ کپ“ کا انعقاد ہر چار سال بعد ہوتا ہے، اور پوری دنیا کے فٹبال شائقین چار سال تک اس ٹورنامنٹ کے بے چینی سے منتظر رہتے ہیں لیکن اب فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا ایک ایسی تجویز پر غور کر رہی…
اٹلی کی 37 مسلسل فتوحات کو اسپین نے بریک لگادی
مسلسل سینتیس میچ جیت کر ورلڈ ریکارڈ بنانے والی اٹلی کی ٹیم کو اسپین نے ہراکر اس کی مسلسل فتوحات کو بریک لگا دی ہے یوئییفا نیشن لیگ کے سیمی فائنل میں اسپینش ٹیم نے 1-2 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی نیشن لیگ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں…
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی
کراچی : نیوزی لینڈ کے میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، کیوی بورڈ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ پی سی بی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں، ایف…
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عہدے سے اچانک مستعفیٰ
لندن : انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور اچانک مستعفی ہو گئے ہیں برطانوی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے اچانک استعفیٰ دے دیا، واٹمور کے عہدے کی مدت پانچ سال تھی تاہم وہ دس ماہ عہدے پر رہنے کے بعد مستعفی ہو گئے ہیں ۔…
پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا, مائیکل ہولڈنگ
ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر کے ‘مغربی تکبر‘ کا مظاہرہ کیا واضح رہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے خطے میں سفر کرنے کے حوالے سے ’بڑھتے ہوئے خدشات‘ اور ببل ماحول میں رہنے کے ’دباؤ‘ کو وجہ…
ٹانگوں سے محروم نوجوان نے ہاتھوں پر تیزترین دوڑ کا ریکارڈ قائم کردیا
اوہایو : ٹانگوں سے محروم امریکی نوجوان زیون کلارک نے بیس میٹر کا فاصلہ اپنے ہاتھوں کے بل چل کر صرف 4.78 سیکنڈ میں طے کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اس سال 15 فروری کے روز میسیلون، اوہایو میں قائم کیے گئے رکارڈ کو اب گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی تسلیم کرتے…