پاکستان فٹبال تنازع، فیفا کی طرف سے جلد اہم پیش رفت کا امکان
پاکستان فٹبال تنازع حل کرنے کے لیے چند روز میں فیفا کی طرف سے اہم پیش رفت کا امکان ہے، بتایا گیا ہے کہ معطلی سمیت تمام آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے فٹبال کے حلقوں کا موقف ہے کہ پاکستان کو فوری طور معطل کر کے کھیل اور کھلاڑیوں کا نقصان ہرگز نہیں…
گلوز اتار کر ہتھیار اٹھانے والے ایک بھارت باکسر کی افسوسناک کہانی
پاکستان اور بھارت میں لاکھ اختلافات سہی لیکن کئی معاملات میں وہ ایک دوسرے کے ساتھ بغیر کسی اختلاف کے ایک ہی پیج پر ہنستے مسکراتے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں. جیسے پاکستان میں فٹبال فیڈریشن پر دو گروپوں کی چپقلش اور قبضے کی لڑائی کے قصے آج کل خبروں کی زینت بنے…
رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا آرم بینڈ 64 ہزاریورو میں نیلام
سربیا سے ورلڈ کپ کوالیفائر میں رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا کپتانی کا آرم بینڈ چیریٹی نیلامی میں 64 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا مقامی فائرمین دیجورڈ ووکیوسک نے گراؤنڈ میں گرے ہوئے اس بینڈ کو اٹھا لیا تھا. انہوں نے پھر مقامی اسپورٹس چینل کے ساتھ مل کر اسے…
شاہنواز ڈاﮬﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﭘﺮ ﻣﺪﺍﺣﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﮐﻤﻨﭩﺲ، مقبولیت میں اضافہ
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﺑﻮﻟﺮﺯ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ہے، ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺡ ﺩﻟﭽﺴﭗ تبصرے ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﻧﺴﯿﻢ ﺷﺎﮦ، ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﺍٓﻓﺮﯾﺪﯼ، ﺍﺭﺷﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺭﺙ ﺭﺅﻑ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﯾﮏ…
ہم نہیں سدرھیں گے، پی ایف ایف نے فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی
پاکستان فٹبال کا تنازع جوں کا توں برقرار ہے، جب کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی طرف سے فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی گئی اشفاق گروپ نے ہفتے کو پی ایف ایف کے لاہور میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کو بے دخل کرتے ہوئے…
فرانسیسی فٹبالر کا نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا کا بائیکاٹ
سابق فرانسیسی فٹبالر تھیری ہنری نے نسل پرستی کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے تھیری ہنری نے اعلان کیا ہے کہ وہ نسل پرستی اور دھمکی آمیز پیغامات کی وجہ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے دستبردار ہو رہے ہیں ہنری نے اپنے 23 لاکھ…
پاکستان فٹبال تنازع، فیفا نے کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی
پاکستان میں فٹبال تنازع پر فیفا نے کل بدھ تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے فیفا نے پاکستان پر فٹبال فیڈریشن کو معطلی کے لیے خبردار کرتے ہوئے بدھ رات 8 بجے فٹبال ہاؤس خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔ فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کے نام خط میں فٹبال ہاؤس…
ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﻨﮓ ﻣﯿﭽﺰ: ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ، ﺳﺮﺑﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﭼﯿﮏ، ﺑﯿﻠﺠﺌﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﯿﭽﺰ ﮈﺭﺍ
ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﻨﮓ ﮔﯿﻤﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﺑﯿﺎ، ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﭼﯿﮏ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻠﺠﺌﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﯿﭽﺰ ﮈﺭﺍ ﺟﺒﮑﮧ ﺗﺮﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﻭﮮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﻨﮓ ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﮔﺮﻭﭖ ﺍﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﺑﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮﺍ. ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﮨﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ ﮐﮯ ﯾﻮﭨﺎ…