دنیا بھر میں فٹبال کھیلا جاتا ہے اور پاکستان میں فٹبال کے کھیل سے!
فٹبال کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے پاکستان میں یہ تنازعات کی حد تک محدود رہ گیا ہے. دنیا بھر میں فٹبال کا کھیل کھیلا جاتا ہے اور پاکستان میں فٹبال کے کھیل سے کھیلا جاتا ہے. گزشتہ روز ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ایک…
شاہنواز ڈاھانی اور ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ
سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﺳﻠﻄﺎﻧﺰ ﮐﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ﮈﺍﮬﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﺎﺭﻟﻮﺱ ﺑﺮﯾﺘﮭﻮﯾﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺴﮯ ﻣﺪﺍحوں کی جانب سے کافی ﭘﺴﻨﺪ کیا جا رہا ہے ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﮟ…
ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ کے ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﭘﺮ سنگین الزامات
ﺳﺎﺑﻖ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎؤﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎؤﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﮯ ہیں، 2010ع ﮐﮯ ﺳﭙﺎﭦ ﻓﮑﺴﻨﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے، ان ﮐﻮ ﺍٓﮌﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﺠﯽ…
ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی کے بعد کرنال پانڈیا رو پڑے
بھارتی کرکٹر کرنال پانڈیا ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنا کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے کرنال پانڈیا نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ففٹی صرف چھبیس گیندوں پر مکمل کی، گیند کے لحاظ سے یہ کسی بھی پلیئر کی ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی ہے، انہوں…
ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کا ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کے بعد اپنے ملک میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں ، ٹنڈولکر نے بھارت میں 14192 انٹرنیشنل رنز 313 اننگز کے دوران 50.32 کی…
ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ: ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ میں
ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ ﮐﮯ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﻮ 3-1 ﺳﮯ شکست دی یاد رہے کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ 1982ع ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ دوسری جانب ﭼﯿﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ…
ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ
ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺩﯼ ﻣﯿﻞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ایک ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺭجنٹینین فٹبال اسٹار ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ پرتگال ﮐﮯ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ اگرچہ 1.1 ﺑﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ کی مقروض ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﯾﮧ ﮐﻠﺐ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 7 ﻣﻠﯿﻦ…
لیونل میسی ایک اور رکارڈ توڑنے کے لیے تیار
اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ہیسکا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ، اس میچ میں لیونل میسی نے دو گول بنائے اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ میسی نے ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ 767 میچز کھیلنے کا زاوی کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا…