ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻓﭩﺒﺎﻝ میں ﻧﺌﮯ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﺎ بڑا دھماکا
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺗﻨﺎﺯﻉ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، اطلاعات ہیں کہ 12 ﺑﮍﮮ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﮐﻠﺒﺰ ﻧﮯ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﻟﯿﮓ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے۔ ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﯾﻮﺋﯿﻔﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﻔﺎ ﻧﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺒﺰ ﺍﻭﺭ ﭘﻠﯿﺌﺮﺯ ﮐﻮ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺨﺖ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ…
میسی کی شرٹس پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ
ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں لیونل میسی نے اپنی تین دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں، جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کے…
ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻧﮯ ﮐﻮﭘﺎ ﮈﯾﻞ ﺭﮮ ﮐﭗ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ
لیونل ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻧﮯ ﮐﻮﭘﺎ ﮈﯾﻞ ﺭﮮ ﮐﭗ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ، ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭩﮏ ﺑﻠﺒﺎﻭ ﮐﻮ چار ﮔﻮﻝ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ کا ذائقہ چکھنا پڑا دلچسپ بات یہ ہے کہ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻧﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮔﻮﻝ 12 ﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﮐﯿﮯ ﮐﻮﭘﺎ ﮈﯾﻞ ﺭﮮ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮯ 60 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﯿﻢ ﮔﻮﻝ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﻧﮧ…
بھارت، بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک
بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور گیند سیدھی…
فٹبال فیڈریشن کا بوریا بستر "گول”
حیرانگی اس بات پر نہیں کہ فٹ بال فیڈریشن پر ایک بار پھر پابندی لگی۔ اصل تذبذب کی بات ہے کہ آخر پابندی لگی کس ’’چیز‘‘ پر ہے؟ کیا واقعی ہمارے ہاں کوئی فٹ بال یا اس کی سرپرست کوئی چیز باقی بچی ہے یا رہنے دی گئی ہے؟ کچھ سادہ لوح تو یہ سمجھے…
ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ، ﮐﮭﯿﺘﯽ ﺑﺎﮌﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ، ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی
ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﻮﻟﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی کی خواہش ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺟﻮﻓﺮﺍ ﺍٓﺭﭼﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮕﮍﺍ ﺑﻮﻟﺮ بننے کی ہے شاہنواز ڈاھانی کا کہنا ہے ﮐﮧ بہت مشکل سے کرکٹ میں اپنا مقام بنایا، ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ…
پاکستانی بچی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کی آٹھ سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے. فاطمہ نے ایلبو اسٹرائیک مقابلے کا نیا ریکارڈ پاکستان آرمی کے نام کیا ہے فاطمہ نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں سات سال کی عمر میں دنیا کی سب…
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
آپسی چپقلش اور فیڈریشن پر قبضے کی لڑائی ایک مرتبہ پھر پاکستان فٹبال کو لےڈوبی، آخرکار وہی ہوا، جس کا ڈر تھا. فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی ذرائع کے مطابق فیفانے پی ایف ایف نارملائیزیشن کمیٹی کو باہر نکال کر فٹبال ہاؤس پر قبضہ…