تضادات کا مجموعہ، میراڈونا..
وہ ایسا ہی تھا, لا ابالی، کھلنڈرا اور مست الست.. یوں تو وہ بیسویں صدی کے کھلاڑی کا ایوارڈ جیت چکا تھا، لیکن فٹ بال کے میدان میں چھ ساڑھے چھ فٹے دیوزادوں کے درمیان پانچ فٹ پانچ انچ کا وہ ایک انوکھا کھلاڑی تھا جو 1960ع میں ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس…
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ہے اس سے قبل جمعرات کو 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد سات ہوگئی ہے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے اس کھلاڑی کا نام ظاہر…
اٹلی کے نپولی کلب کے کھلاڑیوں اور شہریوں کا میراڈونا کو منفرد انداز میں زبردست خراج تحسین
ڈیاگو میراڈونا کی موت کا دکھ تو دنیا کے ہر شہر نے محسوس کیا، لیکن ان کے آبائی شہر بیونس آئرس کے بعد جو شہر سب سے زیادہ سوگوار نظر آیا، وہ اٹلی کا شہر نیپلس تھا، جہاں مکمل طور پر ماتم کی فضا چھائی رہی، اٹلی کا یہ شہر دل گرفتہ نظر آیا. یہ…
قومی کرکٹ ٹیم پر کورونا کا حملہ، دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا. نیوزلینڈرز کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے لیے سزا کا مطالبہ
کورونا وائرس سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے متاثر ہونے کی وجہ سے دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ گیا یے تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں قرنطینہ میں جانے والی پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے باعث دورہ نیوزی لینڈ…
ہمارا ہیرو اب نہیں رہا” پیلے، میسی، رونالڈو ، ٹنڈولکر اور گنگولی کا میراڈونا کو خراج تحسین
فٹبال میں میراڈونا کے حریف سمجھے جانے والے عہدساز برازیلین فٹ بالر پیلے نے میراڈونا کے انتقال پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جذباتی پیغام میں کہا ہے کہ ہم اگلے جہاں میں ایک ساتھ فٹبال کھیلیں گے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف…
میراڈونا: تنازعات میں گھرے عظیم فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا کی زندگی پر ایک سرسری نظر
ڈی ایگو میراڈونا، دنیائے فٹبال میں ایک شاندار، غیر معمولی، باصلاحیت، جذباتی اور متنازع نام جو اس کھیل کے چند ایسے کھلاڑیوں میں سے تھا جس میں خداداد صلاحیت تھی۔ ایک ایسا نام جس میں جرات ، شوخی ، تیز رفتاری اور ویژن کا ایک ایسا نادر امتزاج تھا جس نے…
نیوزی لینڈ جانے والی قومی ٹیم کے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
حال ہی میں نیوزی لینڈ کے دورے پر روانہ ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور منیجمنٹ کا گذشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا، جس کی رپورٹس کے…
سولہ سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ کی میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر
سولہ سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے یوسفا موکوکو نے اپنی سولہویں سالگرہ کے اگلے ہی روز بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری پانچ منٹ فیلڈ میں…